
بلاول بھٹو زرداری نے اپنی کامیاب سفارتکاری کے ذریعے بھارت کو شہ مات دیدی ہے، یوسف رضا گیلانی
منگل 10 جون 2025 21:36

(جاری ہے)
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پنجاب میں کسی بھی وقت بلدیاتی الیکشن کا اعلان ہو سکتا ہے لہذا کارکن بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں فوری طور پر شروع کر دیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی اور ہر یونین کونسل سے امیدوار کھڑے کریں گے۔
مرکزی وائس چیئرمین پی پی پی سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلزپارٹی جلد ہی پنجاب میں تنظیم سازی شروع کر رہی ہے جس میں فعال ورکرز کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔انہوں نے کہا کہ کارکنوں کی شکایات کا ازالہ کریں گے اور انہیں پارٹی عہدوں پر ایڈجسٹ کیا جائیگا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کارکن حوصلہ رکھیں جلد ہی کارکنوں کو خوشخبری سنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کی چمڑے کی صنعت تباہی سے بچنے کے لیے مراعات کی طلبگار ہے. ویلتھ پاک
-
تحریک انصاف کے راہنماﺅں نے نااہلی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
پی آئی اے میں جعلی ڈگری پر ملازمت سے برطرفی کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع ختم
-
معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے خاموشی سے نکاح کرنے کی اطلاعات
-
سرکاری ملازم کو باقاعدہ انکوائری کیے بغیر ملازمت سے برخاست کرنے کی سزا نہیں دی جا سکتی. سپریم کورٹ
-
پی ٹی آئی راہنما سینیٹر اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک لیا گیا
-
پاکستان کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں جائیدادیں خرید چکی ہے.خواجہ آصف
-
لسیکو کی جانب سے اووربلنگ کا سلسلہ جاری ‘صارفین کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ
-
بیروزگاری، معاشی عدم استحکام، کم تنخواہیں؛ 6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ افراد کے ملک چھوڑنے کا انکشاف
-
جاپان میں ہیروشیما اور ناگاساکی کے ’درد‘ کی اگلی نسل تک منتقلی کی مہم
-
بنگلہ دیش میں اگلے سال فروری میں انتخابات ہوں گے
-
پارلیمنٹ ہاؤس میں ارکان اسمبلی کے کھانے سے کاکروچ نکل آئے، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.