
ایران پر اسرائیل کا حملہ مسلم امہ پر حملہ ہے،الطاف شکور
پاکستانی ،ایران اور فلسطین کی پشت پر کھڑے ہیں،مسلم ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرکے یکجہتی کا ثبوت دیں پاکستانی حکومت اسرائیل فسطائیت کے خلاف ایران کا بھرپور ساتھ دے، او آئی سی کو ختم کرکے پاکستان نئی تنظیم سازی میں قائدانہ کردار ادا کرے
اتوار 15 جون 2025 19:15
(جاری ہے)
اسرائیل ایران کو اسلامی ملک ہونے کی سزا دینا چاہتا ہے۔
او آئی سی کو ختم کرکے پاکستان نئی تنظیم سازی میں قائدانہ کردار ادا کرے۔ دنیا واضح طور پر بائی پولر ہو چکی ہے۔ ایک جانب ظلم کرنے والے ہیں اور دوستی جانب ظلم سہنے والے ہیں۔ اسرائیل کو نہ روکا گیا تو پوری مسلم امہ تباہی و بربادی کا شکار ہو جائے گی۔ نیتن یاہو پر جنون سوار ہے، اس کے جنگی جنون کو روکنے میں روس اور چین اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ اس سے پہلے کہ جنگ عظیم شروع ہو جائے امریکہ اسرائیل کی پشت پناہی سے دست کش ہو جائے۔ اسرائیل مشرق وسطی کا ناسور ہے جسے مغرب نے جنم دیا تھا۔ اگر مغرب کا ضمیر ژندہ ہے تو وہ اسرائیل کی حمایت سے باز آ جائیں۔ مغرب میں کیسی جمہوریت ہے کہ ان کی قیادت اپنے عوام کی امن کی خواہش کو نظر انداز کر رہی ہی مغرب اپنے دہرے کردار سے دست کش ہو جائے۔ مغرب نے مشرق وسطی میں فوجی تعیناتی اور اسلحے کی ترسیل میں اضافہ کرکے اپنے عزائم ظاہر کر دئیے ہیں۔ مسلمانوں کو یہ بات سمجھنا ہو گی۔ مسلمان اپنی صفوں میں موجود غداروں کو پہچانیں اور ان سے نجات حاصل کریں۔ ٹیکنالوجی کے حصول کے بغیر برتری ممکن نہیں ہے۔ مسلمان ایمان باللہ اور عمل صالح پر توجہ دیںاور دنیا کی تاریخ اور جغرافیہ بدلنے کی تیاریاں کریں۔ علماء مسلم عوام کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دیں۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.