دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد ناگزیر ہو چکا ہے،چوہدری لطیف اکبر

منگل 17 جون 2025 14:22

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر سینئر پارلیمنٹرین چوہدری لطیف اکبر نے کہا بدلتے ہوئے عالمی حالات کے پیش نظر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے افکار و نظریات کے مطابق دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد ناگزیر ہو چکا ہے اسرائیل کے ایران پر حملوں کی سب سے پہلے مذمت پیپلز پارٹی کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر خارجہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کر کے پاکستان اور ملت اسلامیہ کو لشکر یزید کے مقابلے میں قافلہ حسین میں کھڑے رہنے کی ایمانی ترغیب کا مقدس مشن ادا کیا -