
بزنس کمیونٹی معاشی بہتری کا سفر شروع کرے ریاست مکمل تعاون کرے گی، چیئرمین نیب
آئی ایم ایف سے قرضے لے کر کب تک ملک چلائیں گے؟، بز نس کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے، آپ کے ساتھ مل کر بزنس فرینڈلی ریگولیٹری میکانزم بنائیں گے، لیفٹیننٹ جنرل(ر)نذیر احمد کا تقریب سے خطاب
فیصل علوی
منگل 17 جون 2025
12:41

(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے کہا کہ نیب نے 2 سال میں 5400 ارب کی ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ریکوری کی تھی۔
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر تاجر برادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہاتھاکہ سٹیٹ لائف کوآپریٹو سوسائٹی لاہور میں 77 ارب کی تاریخی سیٹلمنٹ کرائی گئی تھی۔ دو سال میں نیب میں متعدد ریفارمز کیں جن کے مثبت اثرات مرتب ہوئے تھے۔چیئرمین نیب نذیر احمد کامزید کہنا تھا کہ نیب کے حالیہ اقدامات سے بزنس کمیونٹی کے دل سے نیب کا خوف ختم ہوا تھا۔ بزنس کمیونٹی کی سہولت کیلئے جو ممکن ہوا وہ ضرور کریں گے۔چیئرمین نیب کا مزید کہنا تھا کہ نیب ویژن کے مطابق بیوروکریسی کے خدشات کو دور کیا گیاتھا۔قبل ازیں بھی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کاکہنا تھا کہ کراچی میں زمینوں کا مسئلہ بہت بڑا ہے، جلد ایکشن لیا جائے گا۔چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی زمینوں میں بہت بڑا دھوکہ چل رہا تھا کراچی کی 7500 ایکڑ زمین کی فائلیں کھول دیں تو دنگل مچ جائے گا، کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمینوں کا مسئلہ تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے کہاتھا کہ سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کا کوئی سسٹم نہیں، بلڈرز کے بے شمار مسائل ہیں تمام نکات نوٹ کرلئے تھے۔ نیب کا ادارہ بلڈرز کے ساتھ کھڑا ہے، بلڈرز کے ڈی اے، ایم ڈی اے اور ایل ڈی اے کی کرپشن کے ثبوت دیں سو موٹو لے کر ایکشن لوں گا۔مزید اہم خبریں
-
اضافی سامان کی فیس کیوں مانگی؟ بھارتی فوجی افسر نے ایئرلائن عملے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا، ان کا اعتماد ہے تو میں یہاں بیٹھا ہوں، علی امین گنڈاپور
-
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
پرامن جوہری توانائی کا حصول ایران کا حق، شہباز شریف
-
مسلسل تیسری بار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
-
تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان
-
سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
-
حکومت نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا
-
ایرانی وفد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ دونوں ملکوں کا باہمی تجارت بڑھانے پر اتفاق
-
عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہوسکتی ہے لیکن وہ کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے، اسد قیصر
-
مسلمان تارکین وطن برطانیہ پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، سروے
-
پاکستان دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کیخلاف حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں، ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.