
اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیی(کل) ترکیہ روانہ ہوں گے
اسحاق ڈار اجلاس میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کا واضح اور اصولی موقف پیش کریں گے
جمعہ 20 جون 2025 12:08

(جاری ہے)
اجلاس (آج)21جون سے ترکیہ میں شروع ہو رہا ہے جس میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ خطے میں جاری کشیدگی، فلسطین و ایران کی صورتحال اور دیگراہم عالمی وعلاقائی امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اجلاس میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کا واضح اور اصولی موقف پیش کریں گے۔اس کے علاوہ وہ پاک بھارت سیزفائر کے بعد جنوبی ایشیا میں پیدا ہونے والی صورتحال، امن و استحکام کی کوششوں اور پاکستان کے موقف سے بھی اجلاس کو آگاہ کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
سوڈان میں حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، وولکر ترک کا انتباہ
-
دنیا کو شعبہ صحت میں شدید مالی بحران کا سامنا، ڈبلیو ایچ او
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی: یو این چیف کا سفارتکاری اور امن کو موقع دینے کا مطالبہ
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن نقل مکانی پر مجبور افراد سے یکجہتی پر زور
-
مون سون کے دوران کئی علاقوں میں 60 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
ایک صوبے کا ڈومیسائل ہولڈر دوسرے صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان نہیں دے سکے گا
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.