
روح اللہ مہدی کا شبیر شاہ کوباوقار طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
بدھ 25 جون 2025 14:32
(جاری ہے)
70سالہ حریت رہنما جو 2017سے جیل میں نظربند ہیں، جان لیوا پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق انہیں کم از کم تین سرجریوں کی ضرورت ہے۔
روح اللہ مہدی نے بین الاقوامی معاہدوں، اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز اور یہاں تک کہ بھارت کے اپنے آئین کے تحت بھارت کی ذمہ داریوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ قیدیوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کی جانی چاہیے اوران کے ساتھ عزت اور انسانیت کا سلوک کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے گوتم نولکھا جیسے زیر سماعت قیدیوں کو طبی بنیادوں پر گھر میں نظربند کئے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ شبیر شاہ کو بھی اس طرح کی سہولت کیوں نہیںدی جاسکتی؟انہوں نے اس کیس کو بھارت کے لیے اخلاقی اور انسانی امتحان قرار دیتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ شبیر شاہ کو مناسب طبی سہولت فراہم کی جائے اور ان کے اہلخانہ کو تمام متعلقہ فیصلوں میں شامل کیا جائے جس کی قانون میں اجازت ہے۔مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
-
بزدلانہ اقدام سے حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمّت
-
گورنرخیبرپختنخوا فیصل کریم کنڈی کی ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں دھماکے کی مذمت
-
فاروق ایچ نائیک کا مسابقتی کمیشن کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.