
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا بھی کردار، امریکی صدر، فیلڈ مارشل کی ملاقات میں پیشرفت ہوئی‘ خواجہ سعد رفیق
یہ جنگ بندی ایران اور اسرائیل ہی نہیں بلکہ امریکہ سمیت تینوں کے بیچ ہوئی، روس اور قطر کا کردار اہم ترین ہے ‘ سینئر رہنما (ن ) لیگ
بدھ 25 جون 2025 16:41

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ اور مشرق وسطی میں امریکی نمائندے بھی موجود تھے، بھاری جانی مالی اور دفاعی نقصانات کے باوجود ایران نے جارحیت کے سامنے سر نہیں جھکایا۔سعد رفیق نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل، ایران کو سرنڈر کروانے، جھکانے، اندرونی بغاوت کروانے اور ایٹمی پروگرام پر آگے بڑھنے سے روکنے میں مکمل ناکام رہے، اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا بھرم بھی ٹوٹ گیا۔

مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
خیبرپختونخواہ بجٹ کی منظوری دراصل مخالفین کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ضروری تھی
-
چین کی مرضی ہے کہ وہ امریکا سے تیل خریدے یا ایران سے خریدے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف
-
ایک ساتھ 3 تعطیلات ملنے کا امکان
-
نئے اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
-
خیبرپختونخوا پولیس نے جدید اینٹی ڈرون سسٹم حاصل کر لیا
-
پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں شاپس کیلئے یکساں ڈیزائن مقرر کرنے کیلئے بائی لاز اقدامات کا فیصلہ
-
دفاعی اخراجات، نیٹو ممالک اضافی اربوں ڈالر خرچ کرنے پر متفق
-
حکومت اور فیلڈ مارشل کو چاہیے کہ بلوچستان اور کے پی کے میں بدامنی کے خاتمے کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں
-
منشیات کا غلط استعمال اوراس کی غیر قانونی ترسیل ایک عالمی چیلنج ہے ، صدرمملکت
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق سے پاکستان میں تعینات فلسطین سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.