
فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیرکی قیادت میں ہم نے دشمن کو دھول چٹا دی ہے، گورنرپنجاب
جمعہ 27 جون 2025 18:31

(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے کہا کہ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کوخواتین کی پہلی یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
ریسرچ کے لیے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں اچھا بجٹ مختص کیا ہوا ہے جس سے ہماری طالبات مزید عمدہ کارکردگی دکھا رہی ہیں۔ چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر مختیار احمد نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے میدان میں جدید طرز پر تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ وسائل کی کمی کے باوجود طلبہ و طالبات نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ نیت ٹھیک ہو تو سب ٹھیک ہو جاتا ہے۔ آنے والا دور زیادہ کامیابی کا دور ہو گا۔ یہ ملک اللہ کا انعام ہے، ہمیں صرف نیت صاف اور محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ طلبہ و طالبات کی ذمہ داری ہے کہ اس ملک کو آگے لے کر جائیں۔طالبات کے لیے فاطمہ جناح اور بے نظیر بھٹو رول ماڈل خواتین ہیں۔ چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر مختیار احمد، وائس چانسلر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی ڈاکٹر بشری ٰمرزا سمیت فیکلٹی،طالبات اور والدین نے بھی کانووکیشن میں شرکت کی۔ وائس چانسلر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی ڈاکٹر بشری مرزا نے یونیورسٹی میں جاری تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ 1450 گریجویٹس، ماسٹرز،ایم فل اور پی ایچ ڈی طالبات کو ڈگریاں دی گئیں۔ گورنر پنجاب نے طالبات میں میڈلز اور اسناد تقسیم کیں۔
مزید قومی خبریں
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
-
بارش کے کھڑے پانی سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد
-
بارش کی پھسلن سے کارنہرمیں جا گری، ایک جاں بحق
-
پنجاب بھرمیں یکم تا 10 محرم الحرام دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری سمیت کئی پابندیاں عائد
-
وزارت ریلوے کی بہتری کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، حنیف عباسی
-
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میںبھارت کی پہلگام کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش میں ناکامی ایک اور سفارتی فتح ہے، میر سرفراز بگٹی
-
لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدارتک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے
-
لاہور،شاپنگ کے دوران وارداتیں کرنیوالی 2 خواتین ساتھی سمیت گرفتار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ،ترقیاتی منصوبوں کی سخت سکروٹنی کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.