
برطانوی یوٹیوبر ایئر پوڈز کی تلاش میں پاکستان پہنچ گیا
میرے ایئرپوڈز ایک سال قبل گم گئے تھے جو اب پاکستان میں ہیں، برطانوی یوٹیوبر
پیر 30 جون 2025 10:55

(جاری ہے)
لارڈ مائلز نے اپنے ایپل کے ایئرپوڈز گم ہونے کے بعد فائنڈ می فیچر کے ذریعے یہ پتا لگایا کہ ان کے ایئرپوڈز جہلم میں موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اب میں ایک پولیس آفیسر کے ساتھ اس علاقے پر دھاوا بولنے جارہا ہوں، اپنے ایئرپوڈز واپس لوں گا اور اس کی ویڈیو بھی بناں مجھے چور پسند نہیں۔ایک صارف کی جانب سے یہ پوچھے جانے پر کہ جتنے کا ایئرپوڈز نہیں، اتنے پیسے آپ ٹکٹ پر خرچ کردیں گی جس کے جواب میں یوٹیوبر نے بتایا تھا کہ وہ کاروبار کے سلسلے میں افغانستان میں اور کام کے لیے انہیں کراچی جانا ہی ہے اس لیے وہ اب وہاں سے ہوتے ہوئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
معمر افراد کی دیکھ بھال کے ادارے
-
دفاعی بجٹ میں اضافہ، اخراجات بھی تو کم ہو سکتے تھے
-
پنجاب حکومت نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مریم نواز کے نام سے منسوب کردیا
-
ہوسکتا ہے خیبرپختونخواہ میں دو چار پارٹیاں ملکر حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کریں، خواجہ آصف
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں اور اسرائیلی بمباری بھی جاری
-
یہ ملک بے آئین و بے قانون ہے، فالج زدہ نظام نے قوم کی امنگوں کا گلا گھونٹ دیا، ترجمان پی ٹی آئی
-
اسلام آباد کو ملک کا پہلا سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے نئی سہولیات کی تفصیل بتادی گئی
-
عافیہ صدیقی کیس، وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
-
پنجاب بارشوں کے دوران 21 افراد جاں بحق،57زخمی ہوگئے
-
نون لیگ ووٹ کو عزت دو والے اپنے بیانیے پر ڈٹ جائے تو ساتھ چلنے کو تیار ہوں. شاہد خاقان عباسی
-
بھارت مانے یا نہ مانے، عالمی برادری پاکستان کے موقف کو تسلیم کر رہی ہے. خواجہ آصف
-
وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے سپین روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.