
دنیا کو غزہ میں اسرائیلی ’’نسل کشی‘‘ کو روکنے کے لئے اقدامات کرنے چاہیئں، برازیلی صدر کا برکس اجلاس کے موقع پر بیان
پیر 7 جولائی 2025 10:40
(جاری ہے)
اقوام متحدہ ان اعداد و شمار کو قابلِ اعتبار سمجھتی ہے۔ وڈیو لنگ کے ذریعے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے برکس ممالک سے قدرتی وسائل، لاجسٹکس، تجارت اور مالیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔
برکس ایک بین الاقوامی اتحاد ہے جو دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں پر مشتمل ہے۔ یہ لفظ پانچ ممالک کے ناموں کے پہلے حروف سے مل کر بنایا گیا ہےجن میں برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔یہ اتحاد سب سے پہلے 2006 میں وجود میں آیا تھا جب صرف چار ممالک (برازیل، روس، انڈیا اور چین) نے مل کر عالمی سطح پر اقتصادی تعاون اور ترقی کی حکمت عملی بنانے کے لئے ایک پلیٹ فارم قائم کیا۔ 2010 میں جنوبی افریقہ کو اس میں شامل کیا گیا اور یوں یہ اتحاد برکس کہلایا۔ کتنے ممالک شامل ہیں؟2024 کے بعد سے برکس میں توسیع کی گئی ہے اور اب اس میں مزید ممالک بھی شامل ہو چکے ہیں، جن میں ایران، مصر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر شامل ہیں۔اس طرح برکس اب 11 یا اس سے زائد ممالک پر مشتمل ہو چکا ہے، جنہیں کبھی کبھی برکس پلس بھی کہا جاتا ہے۔ برکس ممالک دنیا کی تقریباً 40 فیصد آبادی اور 25 فیصد عالمی معیشت کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ اتحاد ایک متبادل عالمی مالیاتی اور سفارتی نظام کی بنیاد رکھنا چاہتا ہے تاکہ مغربی اثر و رسوخ کو کم کیا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر نے اچانک بھارت سے متعلق اپنا رویہ نرم کر لیا
-
نیپال میں سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا گیا
-
اسرائیلی حملہ خود مختارملک میں یکطرفہ بمباری تھی، امریکا
-
ایپل نے نئی آئی فون17سیریز اور ڈیوائسز متعارف کرا دیں
-
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پرتشدد مظاہرے، نیپال کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا گیا
-
سوئیڈن، وزیر صحت حلف برداری کے چند گھنٹے بعد پریس کانفرنس کے دوران بیہوش ہو کر گر پڑیں
-
قطر پر حملے کی منصوبہ بندی کئی ہفتوں سے جاری تھی،اسرائیلی میڈیا
-
سعودی ولی عہد اور اردنی فرماں روا کا قطر کے ساتھ یکجہتی پر زور
-
پرنسٹن یونیورسٹی کی تحقیق دان سارکوف کو عراق میں ملیشیا کی قید سے رہا کر دیا گیا، ٹرمپ
-
قطرمیں حماس رہنمائوں پرحملہ اسرائیل کو مہنگا پڑسکتا ہے، عسکری اور قانونی ماہرین
-
دوحہ پر اسرائیلی حملے کے باوجود غزہ کے لیے ثالثی جاری رہے گی، قطر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.