
ّپنجاب کے پسماندہ علاقوں میں بھی اعلیٰ تعلیم کی سہولتیں دستیاب ہونی چاہئیں: گورنر پنجاب
بلاول بھٹو نوجوانوں کی امید ہیں اور وہ انہیں وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، سردار سلیم حیدر خان سے طلباء وفد سے گفتگو
پیر 14 جولائی 2025 22:00
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ملک کے نوجوانوں کی امید ہیں اور وہ انہیں وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے طلباء کو یوم آزادی کی بھرپور تیاریاں کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔ اس موقع پر طلباء کے وفد نے گورنر پنجاب کو ضلع شیخوپورہ میں یونیورسٹی کے قیام سمیت مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔
طلباء کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب نے حقیقی معنوں میں گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھول دیا ہے۔ طلباء نے تعلیمی اداروں کو آؤٹ سورس کرنے اور بلھے شاہ یونیورسٹی کو ضلع قصور سے باہر منتقل کرنے پر بھی اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ گورنر پنجاب نے طلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائیمزید قومی خبریں
-
لاہور ،پراپرٹی ڈیلر کے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کا سالہ ہی قاتل نکلا
-
پختونخوا میں ناقص کارکردگی کے حامل اسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کو جاری
-
تربیلا ڈیم 100 فیصد، منگلاڈیم 91 فیصد بھر گیا
-
کرپٹو کرنسی کی زیادہ تر ڈیلنگ ہنڈی اور حوالے کے ذریعے ہونے کا انکشاف
-
ندیوں میں انے والے بارش کے پانی میں آبادیوں کو متاثر کیا ہے،ثروت اعجازقادری
-
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
-
وزیراعلی سندھ کی کراچی میں حالیہ بارش سے 4 اموات کی تصدیق
-
بلاول بھٹو زرداری کی سردار امیر بخش بھٹو سے ملاقات،ان کے والد اور سابق وزیراعلی سندھ مرحوم ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے فیکٹری مزدوروں کی ماہانہ اجرت کم از کم 40 ہزارروپے مقرر کر دی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،غیرقانونی طورپر سفر کرنے والے 56ملزمان گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل سے پشاور میں نو تعینات امریکی قونصل جنرل تھومس ایکرٹ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.