
آپریشن بنیان المرصوص میں شکست کے بعد اجیٹ ڈوول کی ہزیمت چھپانے کی ناکام کوشش
بھارتی قیادت سیاسی مفادات کے حصول کے لیے نفرت انگیز بیانیہ اپنا کر خطے کے امن سے کھیل رہی ہے
بدھ 16 جولائی 2025 16:55
(جاری ہے)
11مئی کو ڈائریکٹر جنرل ائر آپریشنز ائر مارشل اے کے بھارتی نے اعتراف کیا کہ جنگ میں نقصانات ہوتے ہیں۔
31مئی کو بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا کہ جنگ کے اگلے دو دن تک ہماری پروازوں کی صلاحیت متاثر رہی۔ بھارتی بحریہ کے کیپٹن شیو کمار نے کہا کہ جنگ کے دوران بھارت کے طیارے ضائع ہوئے ہیں۔انڈین ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نے اعتراف کیا کہ پاکستانی افواج کو ہماری ائیر فورس کی نقل و حرکت کی مکمل معلومات تھیں۔ ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ نے کہا کہ ادھم پور، پٹھان کوٹ ، آدم پور اور بھج کے فضائی اڈوں پر فوجی سازوسامان اور اہلکار متاثر ہوئے ہیں۔اعلی بھارتی فوجی افسران کی جانب سے نقصانات کا اعتراف بھارت کی عسکری ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص میں پاکستانی افواج نے بھارتی فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنا کر دفاعی برتری ثابت کر دی۔پاکستان نے ثابت کیا کہ وہ اپنے دفاع میں بھارت میں کسی بھی جگہ پر جوابی حملے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اجیٹ ڈوول نے کہاکہ بھارت 2047تک دنیا کی سب سے بڑی فوج بن سکتا ہے۔بھارتی مشیر کا دنیا کی سب سے بڑی فوج بننے کا دعوی خطے کو جنگ میں جھونکنے کی بی جے پی کی ذہنیت کا عکاس ہے۔ یہ بیان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سوچ اور بھارت کے جنگی جنون کو بے نقاب کرتا ہے۔مودی حکومت اپنی بدانتظامی اور نااہلی پر پردہ ڈالنے کے لیے نفرت، تعصب، اسلاموفوبیا اور جنگی جنون کا سہارا لے رہی ہے۔بھارتی قیادت سیاسی مفادات کے حصول کے لیے نفرت انگیز بیانیہ اپنا کر خطے کے امن سے کھیل رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.