
بلاول بھٹو زرداری کاشہید شاہنواز بھٹو کو ان کی برسی کے موقع پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش
پاکستانی نوجوان شہید شاہنواز بھٹو جیسے رہنمائوں کی قربانیوں کو یاد رکھیں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف ثابت قدم رہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی
جمعہ 18 جولائی 2025 12:57

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ شہید شاہنواز بھٹو کی وقت سے پہلے شہادت صرف ہمارے خاندان کا ذاتی نقصان نہیں تھی بلکہ یہ ہمارے ملک کی جمہوری جدوجہد کے دل پر ایک گہرا زخم تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھٹو خاندان نے پاکستان کے عوام اور ایک منصفانہ، جمہوری اور برابری پر مبنی معاشرے کے خواب کی تکمیل کے لیے قربانیاں دیں۔
ہمارے شہیدوں کا لہو اس ملک میں جمہوریت کی جڑوں کو سیراب کرتا رہا ہے۔ ہم ان کی قربانیوں سے طاقت حاصل کرتے ہیں اور ان کے مشن کو جاری رکھنے کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ شہید شاہنواز بھٹو جیسے رہنماں کی قربانیوں کو یاد رکھیں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف ثابت قدم رہیں۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یو اے ای کے وزیر خارجہ احمد علی الصایغ سے ٹیلی فونک گفتگو
-
سندھ حکومت نے نمبر پلیٹ پالیسی پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا اعلان کر دیا
-
پاکستانیوں کی شمسی توانائی میں بڑھتی دلچسپی سے حکومت خوفزدہ؟
-
نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یو اے ای کے وزیر خارجہ احمد علی الصیغ سے ٹیلی فونک گفتگو
-
عرفان سلیم کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیں گے، مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو الیکشن کے دن اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائیگا، رہنماء پی ٹی آئی
-
پاکستان میں بنیادی حقوق کی عدم موجودگی
-
چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
ملازم تشدد کیس، عدالت نے موسیٰ مانیکا کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ کا 131واں اجلاس، اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور سین
-
غیرمعمولی بارشیں ،انتظامیہ نے بروقت متحرک ہو کر سینکڑوں شہریوں کی جانیں بچائیں‘عظمیٰ بخاری
-
ملک ریاض کی مشکلات میں اضافہ،ملک ریاض کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.