
بڑے ڈیم مہنگے پڑتے ہیں جس کیلئے نہ بجٹ ہے اور نہ فنانسنگ، شیری رحمان
دریائے سندھ کی روانی متاثر کیے بغیر چھوٹے ڈیمز بنائے جائیں‘ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تجاویز کو صرف کاغذی نہ بنایا جائے‘انٹرویو
منگل 29 جولائی 2025 16:11

(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پاکستان نے اپنا مقدمہ بھرپور طریقے سے لڑنا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تجاویز کو صرف کاغذی کارروائی کا حصہ نہ بنایا جائے۔
شیری رحمان نے کہا کہ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی اجازت کے بغیر تعمیرات کیلئے این او سی دیے گئے، دریائے سندھ کی روانی متاثر کیے بغیر چھوٹے ڈیمز بنائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ اپنی شکست عوام کو کیسے سمجھائے، مودی حکومت کو پاکستان کے خلاف اپنی شکست پر پریشانی کا سامنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کی وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری مراد خان کے گھر آمد، والدکے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
-
استعفیٰ دینے کے بعد گنڈا پور اپنے حلقے میں پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
-
سیاسی جماعتیں سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے سے روکیں، سینیٹر پرویز رشید
-
مذہبی جماعت کا احتجاج، دوسرے روز بھی جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر
-
وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ
-
عطا تارڑ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
خون کا حساب لینے کیلئے افغانستان میں داخل ہونا ہمارا حق ہے،خواجہ آصف
-
امیربالاج قتل کیس؛ مرکزی ملزم طیفی بٹ سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مارا گیا
-
ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ؛ 7 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک
-
تحریک انصاف کے رہنمائوں کاپاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
-
انسانی حقوق دفتر: وینزویلا کی مچاڈو کو امن کا نوبیل انعام ملنے پر مبارکباد
-
ذہنی صحت: یورپ کے ہر دسویں ڈاکٹر یا نرس کو خودکشی کا خیال، ڈبلیو ایچ او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.