
گورنر سندھ کی جانب سے پی ایف یو جے کی 75ویں سالگرہ پر ظہرانہ، صحافیوں کی خدمات اور کراچی کی معاشی اہمیت کو خراجِ تحسین
سچ کہ کی تلاش اور عوام کی آواز بننا صحافیوں کا اصل مشن ہے۔ جمہوریت کے فروغ، سماجی انصاف اور قومی ترقی میں میڈیا کا کردار ناقابلِ فراموش ہے،کامران ٹیسوری
اتوار 3 اگست 2025 17:35
(جاری ہے)
کراچی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
بندرگاہوں، صنعتوں، تجارتی سرگرمیوں اور ٹیلنٹ کے اعتبار سے یہ شہر پورے پاکستان کی اقتصادی ترقی کا انجن ہے۔ اس شہر کو مستحکم اور خوشحال بنائے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں۔ تقریب میں کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یوجی) کے صدر طاہر حسن نے گورنر سندھ کے عوامی فلاحی اقدامات کو سراہتے ہوئے انہیں دیگر صوبوں کے لیے ایک مثالی رہنما قرار دیا، جبکہ پی ایف یو جے کے جنرل سیکریٹری ارشد انصاری نے گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھولنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کامران خان ٹیسوری کو "عوامی گورنر" کا لقب دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پی ایف یو جے کی صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کی گئی کاوشوں کو قابلِ تقلید قرار دیا۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے گورنر سندھ سے مطالبہ کیا کہ صحافیوں کو جدید آئی ٹی اور ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت فراہم کی جائے تاکہ وہ تیزی سے بدلتے ہوئے میڈیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو سکیں۔ انہوں نے گورنر کے تحت جاری آئی ٹی کلاسز کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ ایسی سہولیات صحافی برادری کو بھیندستیابنہوںنگی۔مزید اہم خبریں
-
وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا
-
پاکستان اور آرمینیا کے مابین باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم ،دونوں ممالک کادو طرفہ اور کثیر الجہتی فورمز پر ایک دوسرے کیساتھ ملکر کام کرنے کےعزم کا اظہار
-
پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
-
ذاتی تشہیر کی بھوکی ٹک ٹاکر وزیراعلی میں کوئی شرم و حیا نہیں، پی ٹی آئی کی مریم نواز پر شدید تنقید
-
دی نور پراجیکٹ اورجیو پاک کے تعاون سے نجی ہسپتال سیلاب زدگان کی پناہ گاہ بن گیا
-
آئندہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے آبی ذخائر بنانے کا جائزہ لینے کا حکم
-
ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز بند کردیئے گئے، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان
-
دریائے سندھ میں سپر فلڈ سے کچے کا پورا علاقہ ڈوب جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
میری حکومت پر کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں، شہبازشریف کا دعویٰ
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی موت؛ فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے
-
وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کی ملاقات، باہمی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم
-
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، چینی طریقےقدرتی آفات سے نمٹنے میں سود مند ثابت ہوں گے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.