
ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی، عوام کا جمہوریت پر اعتماد قابلِ تحسین ہے‘ بلاول بھٹو زرداری
جمعرات 25 ستمبر 2025 23:16

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں عوامی حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کا رشتہ پیپلز پارٹی کے ساتھ گہرا اور تاریخی ہے، اور یہ کامیابی ہمارے لیے مزید عوامی خدمت کے جذبے کو مضبوط کرتی ہے۔
بلاول بھٹو نے نومنتخب نمائندوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ عوامی مسائل کے حل، مقامی ترقی، اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کو یقینی بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔ان کا کہنا تھا ہم بلدیاتی اداروں کے استحکام اور ہر محلے، ہر گاؤں اور ہر شہر کی ترقی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، کیونکہ ایک مستحکم بلدیاتی نظام ہی پائیدار ترقی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے دیگر صوبوں، بالخصوص پنجاب، کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں کے عوام طویل عرصے سے بلدیاتی نظام کے ثمرات سے محروم ہیں۔آج اگر پنجاب میں فعال بلدیاتی ادارے موجود ہوتے تو سیلاب متاثرین کی امداد میں رکاوٹیں نہ آتیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کو دیا گیا ہر ووٹ دراصل جمہوریت اور عام آدمی کے حقوق کے محافظ وڑن کی حمایت ہے، اور یہ ووٹ ایک ترقی پسند و خوشحال پاکستان کے لیے ڈالا گیا ووٹ ہے۔ انہوں نے کہا ہم ہم سب کو مل کر ایک ایسا پاکستان بنانا ہے جہاں جمہوریت پھلے پھولے، عوام خوشحال ہوں، اور ہر شہری عزت و وقار کے ساتھ زندگی گزارے۔
مزید اداریہ کی خبریں
-
ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی، عوام کا جمہوریت پر اعتماد قابلِ تحسین ہے‘ بلاول بھٹو زرداری
-
وزیراعلی کا انقلابی قدم ،پبلک ٹرانسپورٹ کرائے کی ادائیگی کیلئے ٹی کیش کارڈ کا اجرا ء کر دیا گیا
-
صارفین کیلئے بری خبر،بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع،سماعت 29ستمبرکوہوگی
-
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کا کیش لیس اکانومی کے شعبے میں تعاون کا عمل تیز کرنے پر اتفاق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ
-
علیمہ خان پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران انڈہ پھینک دیا گیا
-
معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی
-
عمران خان کے بھانجےشاہ ریز خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا
-
ایشیا کپ 2025 کے جعلی ٹکٹس فروخت ہونے لگے، اے سی سی اور ای سی بی کا انتباہ
-
ترک صدر رجب طیب ایردوان مسلم دنیا کے مضبوط، بااصول اور جرأت مند رہنما ہیں ، انہوں نے ہر فورم پر فلسطینیوں اور امت مسلمہ کے حقوق کیلئے آواز بلند کی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ڈاکٹر فرقان حمید ..
-
حکومت کا چینی کی درآمد پر دی گئی ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر غور
-
میری اور عوام کی نظر پیرا پر،پیرا کی نظر مہنگائی، ذخیرہ اندوزی اور تجاوزات پرہوگی‘مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.