
سرینگر،میر واعظ گھر میں نظر بند، نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی گئی
جمعہ 26 ستمبر 2025 23:05
(جاری ہے)
‘‘ؒلداخ خطے کے شہر لہیہ میں آج تیسرے روز بھی کرفیو کا نفاذ جاری رہا ۔ بھارت اور بی جے پی مخالف مظاہروں کو روکنے کیلئے لیہہ اور کرگل کی سڑکوں پر بھارتی فورسز اہلکار مسلسل گشت کر رہے ہیں۔
پولیس نے لداخ کے معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچنگ کو آج انکی رہائش گاہ سے گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔ انتظامیہ نے سونم وانگچک کی غیر سرکاری تنظیم، اسٹوڈنٹس ایجوکیشنل اینڈ کلچرل موومنٹ آف لداخ پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ بدھ کو نہتے مظاہرین پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے چار افراد کی جانیں چلی گئی تھیں جبکہ 100کے قریب افراد زخمی ہو گئے تھے۔ علاقے کے لوگوں کو ادویات ، راشن ، دودھ اور دیگر بنیادی اشیائے ضروریہ کی سخت قلت کا سامنا ہے ۔لداخ میں پر امن مظاہروں ، بیگناہ لوگوں کے قتل، گرفتاریوں ، کرفیواور پابندیوں سے مقبوضہ علاقے میں صورتحال معمول پر آنے کے مودی حکومت کے دعوے کی قلعی کھل گئی ہے۔ادھر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 60ویں اجلاس میں شریک کشمیری وفد کے نمائندوں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن خرم پرویز اور غیر قانونی طور پر نظربندی دیگر ہزاروں کشمیریوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دبائو ڈالے۔ جنیوا میں ہی منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز مقبوضہ علاقے میں خواتین کی آبروریزی کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں جسکا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چار سے چھ لوگ آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے، اس کیلئے پارلیمنٹ جانا ہوگا، طارق فضل چوہدری
-
کلمہ پڑھ کرحلفا کہتا ہوں کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کبھی بھی تین روپے یونٹ بجلی کا مطالبہ نہیں کیا،راجہ محمد فاروق حیدرخان
-
بھارتی آبی جارحیت ،24گھنٹوں کے دوران تین مرتبہ دریائے جہلم میں سیلابی پانی چھوڑ دیا
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.