
وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں تعینات آئرلینڈ کی پہلی ریزیڈنٹ سفیر میری او نیل کی ملاقات، تجارتی،تعلیمی ، ماحولیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
جمعہ 26 ستمبر 2025 21:50
(جاری ہے)
اسلام آباد میں آئرلینڈ کے پہلے سفارتخانے کا قیام تاریخی پیشرفت ہے۔
اسلام آباد میں آئرلینڈ کا سفارتخانہ پنجاب کیلئے آئرش اداروں، بزنس اورعوام سے نئی شراکت داری کا اہم ذریعہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آئرش سفارت خانے کا قیام پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیاسی، معاشی، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو نئی جہت دے گا۔ پاکستان اور آئرلینڈ امن، کثیرالجہتی تعاون اور رول بیسڈ انٹرنیشنل آرڈر کے حامی ہیں۔ پنجاب ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ خطہ ہے اور حالیہ تباہ کن سیلاب اس کی واضح مثال ہے۔پنجاب اور آئر لینڈ کے مابین موسمیاتی رزیلینس،پائیدار زراعت، رینیوایبل انرجی اور گرین ٹرانزیشن میں تعاون ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک آئر لینڈ موجودہ دوطرفہ تجارت 213 ملین ڈالر، کئی گنا مزید بڑھائی جا سکتی ہے۔پنجاب آئر لینڈ کو زرعی ترقی،ڈیری فارمنگ، لائیو اسٹاک،آئی ٹی اور رینیوایبل انرجی میں شاندار مواقع فراہم کرسکتا ہے۔ پاکستان کی اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل غیر ملکی سرمایہ کاروں کو خصوصی سہولتیں اور مراعات دے رہی ہے۔2024 میں ڈبلن میں ٹی 20 سیریز اور رواں سال پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورے نے عوامی روابط کو مزید گہرا کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب آئرلینڈ کو محض ایک سفارتی پارٹنر نہیں بلکہ ایک دوست کے طور پر دیکھتا ہے۔پاک آئر لینڈ تعلقات مستقبل میں سفارتکاری، تجارت،تعلیم، ثقافت اور عوامی روابط سے مزید مضبوط ہوں گے۔وزیر اعلیٰ نے آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ہیلتھ سیکٹر اور دیگر سیکٹرز میں نمایاں خدمات کو سراہا۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں 18 نئی چینی ایس آر ٹی میٹروز چلائی جائیں گی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے چینی توانائی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات
-
فلسطینی طلباء کا سندھ کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے، گورنرسندھ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رکن صوبائی اسمبلی اسماعیل راہو سے حلف لیا
-
مجتبی شجاع الرحمن کی زیر صدارت کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈہ کی منظوری
-
مزدور کی کم سے کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے لیبر ڈیپارٹمنٹ اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرے، اے ڈی سی جی سیالکوٹ
-
حکومت 2030 سے پہلے پولیوسمیت تمام حفاظتی ویکسین میں خود کفالت چاہتی ہے ، سید مصطفی کمال
-
وزیراعلی سندھ کا کراچی کی ٹوٹی سڑکوں کی مرمت اور نکاسی آب کا نظام بہتر بنانے کا حکم
-
بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزلائرز فورم کے اجلاس کا انعقاد
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر قیادت ملک ترقی کی جانب گامزن،حرمین شریفین کی سکیورٹی پاکستان کیلئے ایک بڑااعزاز ہے، سردار ایازصادق
-
سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی
-
لاہور کے ایڈیشنل سیشن، ماں اور 3 بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو سنائی گئی 100 سال سزا کا فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.