
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال معمول پر آنے کا مودی حکومت کا پروپیگنڈہ بے نقاب،ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی بھارتی قیادت کے جنگی جنون پرکڑی تنقید
منگل 7 اکتوبر 2025 23:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر دنیا کا وہ واحد علاقہ ہے جہاں 10لاکھ سے زائدقابض فوجی تعینات ہیں۔ادھر جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارت کی سیاسی اور عسکری قیادت کے اشتعال انگیز اورغیر ذمہ دارانہ جارحانہ بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارتی قیادت کے جنگی جنون سے پورے جنوبی ایشیاءکے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔
انہوںنے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم، وزیر دفاع اور سروسز چیفس کے دھمکی آمیز بیانات انکی جارحانہ ذہنیت اور پاکستان دشمنی کا عکاس ہیں۔لہہ اپیکس باڈی اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس نے لداخ میں ذرائع مواصلات اور عوامی اجتماعات پر مسلسل پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کارکنوں کو ہراساں اور اختلافی آوازوں کو دبا رہی ہے۔لہہ اپیکس باڈی کے شریک چیئرمین چیرنگ ڈورجے لاکروک نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے اور بنیادی حقوق کی بحالی کے بعد ہی حقیقی معنوںمیں صورتحال معمول پر آئے گی ۔ وادی کشمیرکو بیرونی دنیا سے ملانے والا واحد زمینی راستہ سرینگر جموںشاہراہ کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور تودے گرنے کی وجہ سے ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے بند ہوگئی ہے ۔قابض حکام کے مطابق مغل روڈ بھی شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند ہے،جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے کہاہے کہ پاکستان علاقائی امن کے لیے پرعزم ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے جبکہ بھارت کی اشتعال انگیزی خطے کو بحران کی طرف دھکیل رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی ایم این اے نثار جٹ پر قتل کروانے کا الزام ،شوٹر نے عدالت میں 164کا بیان ریکارڈ کروادیا
-
ایس ایم ایس وٹس ایپ اور کالز کے ذریعے فشنگ حملوں میں اضافہ
-
وزارتِ داخلہ کے افسران کیلئے غیر ملکیوں سے ملاقات سے قبل پیشگی منظوری لازمی قرار،سرکلر جاری
-
دیر کے شہری و بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے موسم سرد
-
انٹربینک، اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تنزلی
-
مشکل کی اس گھڑی میں گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،کامران خان ٹیسوری
-
عوام کو ریلیف اور صوبے کی ترقی اولین ترجیح ہے، سید ناصرحسین شاہ
-
نٹ شیل گروپ کی گورنرخیبرپختونخوا کے اعزاز میں تقریب ، سابق ایئرچیف سہیل امان سمیت دیگرممتازشخصیات کی شرکت
-
ًماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی نہایت ضروری ہی: رانا مشہود احمد
-
فیصل آباد ، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر محمد عامر کی خصوصی ہدایات
-
وزیراطلاعات مبینہ ویڈیو کیس میں ملزم ضمانت سماعت، رپورٹ طلب
-
لاہورہائیکورٹ نے منشیات کیس میں شاہد عمران بری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.