پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکہ جنگ بندی انسانیت دشمنوں کیلئے ایک بڑادھچکا ہے، حریت کانفرنس
جمعرات 9 اپریل 2026 18:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت نے پہلے ہی کشمیری عوام کو مقامی وسائل تک رسائی اور معاشی مواقع سمیت اپنے تمام بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔
ترجمان نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ بھارت کو جموں وکشمیر کے متنازعہ خطے میں بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزیوں اور انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر جواب دہ ٹھہرائے اور تنازعہ کشمیر کو اپنی پاس کردہ قراردادوں کے مطابق حل کرانے کیلئے کردار ادا کرے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کو انسانیت دشمن قوتوں کے لیے ایک بڑا دھچکاقرار دیا۔ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر قمر الزمان زرگر نے بھی جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور مثبت نتائج کی امید ظاہر کی۔ بھارتی پولیس نے ضلع کٹھوعہ میں ایک شخص رومیلو سنگھ کو کالے قانون” پبلک سیفٹی ایکٹ “کے تحت گرفتار کرکے جموں جیل میں منتقل کردیا۔ پولیس نے شہری کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے اس پر بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ۔ ضلع گاندربل کے علاقے کنگن میں نہر سے ایک لاپتہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس سے علاقے میں مشتبہ حالات میں لاشوں کی بازیابی کے حوالے سے تشویش بڑھ گئی ہے۔ بھارتی فوجیوں نے چند روزہ قبل گاندربل ہی کے علاقے ارامہ میں ایک بےگناہ کشمیری نوجوان رشید احمد مغل کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا تھا۔مزید مقامی خبریں
-
معروف قانون دان ناصر عباس چوہان کی جانب سے ڈیجیٹل میڈیا کے نوجوان اینکرز اور اوورسیز پاکستانی شخصیت کے اعزاز میں عشائیہ
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
-
ڈاکٹرنبیحہ علی کے شوہر حارث کھوکھر نے طلاق واپسی اور صلع کی خبروں کی تردید کردی
-
لاہور، کاہنہ میں بہیمانہ تشدد کرکے خاتون کو قتل کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا
-
تھانہ موسیٰ خیل پولیس کی کاروائی، 5 جواری گرفتار،
-
سماءنیوز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر تشویش، پی ایف یو جے ایف ای سی رکن کا عالمی صحافتی تنظیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.