کراچی پریس کلب میں ‘ دختران کراچی’’ کے زیرِ اہتمام ‘‘کارو کاری: دفن کریں اس رسم کو’’ کے عنوان سے ایک اہم نشست
منگل 5 مئی 2026 18:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں خواتین کو کاروکاری کے نام پر قتل کرنا جاگیردارانہ نظام کی بدترین شکل ہے۔
انہوں نے روبینہ چانڈیو کے کیس اور گزشتہ چار ماہ کے دوران سندھ میں 34 خواتین کے قتل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس فرسودہ رسم کو ہمیشہ کے لیے ختم کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ حق پرست قیادت مظلوم خواتین کے ساتھ کھڑی ہے اور وڈیرہ شاہی نظام کے خلاف ایوان سے سڑکوں تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔مقررین نے بلوچستان میں ایک معصوم لڑکی کو زندہ درگور کرنے کے واقعے کی بھی شدید مذمت کی اور کہا کہ اکثر ایسے کیسز میں بااثر افراد کے باعث پولیس اور انتظامیہ مؤثر کارروائی نہیں کر پاتی اور کئی واقعات کی ایف آئی آر بھی درج نہیں ہوتی۔نشست کے اختتام پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا گیا کہ کاروکاری جیسے جرائم کے خلاف فوری اور مؤثر قانون سازی کی جائے اور ملزمان کو کسی بھی سیاسی دباؤ سے بالاتر ہو کر گرفتار کیا جائے۔ شرکائ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ‘‘دخترانِ کراچی’’ کے پلیٹ فارم سے اس غیر انسانی رسم کے خاتمے تک مہم جاری رکھی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
گورنر ہاؤس کراچی میں ڈاکٹر شہباز علی ملک کی گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ملاقات
-
وکالت نامہ موکل کی وفات کے ساتھ ختم، وکیل پر فوری اطلاع دینا لازم ہے ، سپریم کورٹ
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
مودی نے پہلگام میں ایک ناکام فالس فلیگ ڈرامہ رچایا‘ دشمن کو ہر محاذ پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمر قید پانے والے 2 ملزمان بری کردیا
-
معرکہ حق نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا کر قومی وقار کو بلند کیا، شازیہ مری
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن وسرزمین کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری کی عظیم مثال قائم کی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
ڈرائیور کی نوجوان بیوی، سرکاری نوکری د لوانے کا جھانسہ، بے آبرو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.