لوک سہائتا 54 ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ 14مئی سے کراچی میں شروع ہو گی
بدھ 6 مئی 2026 16:18
(جاری ہے)
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر برگیڈئیر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں اور چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان سے منسلک ڈیپارٹمنٹس، ریجنل اور صوبائی ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
انہوںنے بتایاکہ چیمپئن شپ میں ڈے اینڈ نائٹ مقابلے منعقد ہونگے، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ائیر فورس، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیمیں شامل ہیں اور چیمپئن شپ 17 مئی تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قوم اور مسلح افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن
-
پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
-
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کیخلاف کھل کر بول پڑے ، سنگین الزامات بھی عائد
-
آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور ’ہنی ٹریپ‘ کا خدشہ، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا
-
آئی پی ایل کے باعث آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے
-
نیمار نے روبینہو جونیئر کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی
-
فیفا ورلڈکپ فائنل،20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت
-
چیئرمین پی سی بی کا دو روزہ دورے پربنگلہ دیش پہنچنے پرتپاک استقبال
-
شدید گرمی، ہیٹ ویو: نیوی کی قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی کرنے کی درخواست
-
بنگلادیش میں ایک کرکٹر سمیت چار افراد کرپشن کے الزام میں چارج
-
پہلا ٹیسٹ ، پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، بابر باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.