مرکزی انجمن اخبار فروشاں کراچی کے ایک اعلی سطحی وفد کا ٹنڈوالہیار کا دورہ
اخبار فروشوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود تنظیم کی اولین ترجیح ہے، عہدیدار اخبار فروش یونین
جمعرات 7 مئی 2026 00:40
(جاری ہے)
اس موقع پر اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ اخبار فروشوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود تنظیم کی اولین ترجیح ہے۔
اخبار فروش یونین کے عہدیداران نے وفد کی آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس دورے کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے اور اخبار فروشوں کو درپیش مسائل کے حل میں پیش رفت ہوگی ان کا مذید کہنا تھا کہ پر نٹ میڈ یا سے جوڑے ہو ئے اخبار فروش انتہائی مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں مہنگائی عروج پر پہنچنے کے سبب اخباری صنعت تباہی کی دھانے پر کھڑی ہے اخبار مالکان بھی اخبار فروشوں کے مسائل پر توجہ دینے سے قاصر ہیں اخبار فروشوں کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن اپنے ورکروں کے مسائل کو حل کر نے کی ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں سوشل میڈیا کے سبب اخباری صنعت بیٹھ چکی ہے انھوں نے کہا کہ ایک طر ف اخبار فروش مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں تو دوسری طر ف اخبار کی تر سیل انتہائی مایوس کن صورتحال اختیار کر چکی ہے جس کے سبب اخبار فروشوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو رہے ہیں حکومت وقت اخباری صنعت کو بچانے کے لیے اپنا کر دار ادا کر ے اور حکومت سند ھ اخبار فروشوں پنکی موٹر سائیکل فراہم کر ے تاکہ مہنگائی کا کچھ مقابلہ کیا جا سکے اور سندھ کے تمام ڈپٹی کمشنر اپنے اپنے اضلاع میں اخبارفروشوں کو اخبار مارکیٹ کے لیے جگہ فراہم کر ے اور ان کے حالات کو مد نظر رکھتے ہو ئے ان کی مالی مد د کی جا ئے اور اخبار مالکان بھی اخباری صنعت کی ریڈ کی ہڈی کو مضبوط بنانے کے لیے اخبار فروشوں کے مسائل کے حل کے فوری اقدامات اٹھائے جائیں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کی لکی مروت بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
اسلامی بینکاری و مالیات وقت کی اہم ضرورت، کاروباری برادری کو سود سے پاک نظام اپنانا ہوگا‘ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
-
وفاقی وزیرتعلیم کا کیمبرج امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے کے واقعے کا نوٹس
-
سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر
-
رانا مشہود احمد خاں کا نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی ،نوجوانوں کیلئے روزگار، ہنرمندی اور کاروباری مواقع کے فروغ کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ
-
دہشتگردی کے بزدلانہ واقعات قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ،چیئرپرسن بی آئی ایس پی
-
یورپی ممالک میں کشتیوں کے زریعے غیر قانونی طور پر پہنچنے والے افراد میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہوتی ہے،ڈ اکٹر طارق فضل چوہدری
-
شالیمار ایکسپریس کے حوالے سے شکایات کا ازالہ کیا جائے گا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےکمشنر افغان مہاجرین شکیل محمد صافی کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات
-
نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کرکے انہیں بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلیٰ سندھ کا حیدرآباد میں شہید بینظیر بھٹو فلائی اوور منصوبے پر کام فوری شروع کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.