بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت5 جوان شہید
انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر بارکھان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا، فورسز نے شرپسندوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا کر انہیں گھیرا، تو دونوں طرف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا؛ آئی ایس پی آر
ساجد علی
جمعرات 14 مئی 2026
10:46
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی اور بیرونی ایما پر کام کرنے والے گروہوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، علاقے میں کلیئرنس آپریشنز تب تک جاری رہیں گے جب تک آخری دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا، ان دہشت گردوں کو سرحد پار سے مدد حاصل تھی، لیکن فورسز کسی بھی قیمت پر ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کریں گی۔
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت5 جوان شہید
-
انمول پنکی کو گرفتاری کے بعد چھڑوانے کیلئے بھاری رشوت دیے جانے کا انکشاف
-
کوکین ڈیلرانمول عرف پنکی گرفتاری کے وقت مبینہ طور پر نئی منشیات متعارف کرانے کا فارمولا مکمل کرچکی تھی
-
میرے بیٹے کے باہر جانے کی وجہ موجودہ حکومت اور ادارے ہیں
-
ستھرا پنجاب منصوبے میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن
-
افریقہ کے وسائل پر افریقی عوام کا پہلا حق، انتونیو گوتیرش
-
پاکستان: خیبر پختونخواہ صوبہ میں سکولوں پر حملے قابل تشویش، یونیسف
-
معاشی عدم مساوات کا بچپن سے اعلیٰ تعلیم تک زندگی کے ہر موڑ پر گہرا اثر
-
لاہور میں برآمد ہونے والی کوکین کو ٹیلکم پاوڈر میں تبدیل کر کے انمول پنکی کو مقدمے سے بچانے کا انکشاف
-
پاکستان نے مذاکرات میں شاندار کردار ادا کیا، فیلڈ مارشل بہترین شخصیت کے مالک ہیں
-
کراچی سے گرفتار کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے منظم منشیات نیٹ ورک بارے تہلکہ خیز انکشافات
-
کوکین کوئین سے شادی کرنے والے سابق پولیس افسر کی بھی گرفتاری کی اطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.