آزاد کشمیر کے عوام عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو اپنا ضامن سمجھتے ہیں، شازیہ مری
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی، بلاول بھٹو عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کا نیا دور شروع کریگی ،عوامی فلاح، بہتر طرزِ حکمرانی، روزگار اور خوشحالی کے نئے مواقع پیدا کیے جائیں گے، بیان
جمعرات 9 جولائی 2026 22:35
(جاری ہے)
ان کے بقول شہید ذوالفقار علی بھٹو کی کشمیر کاز سے وابستگی آج بھی پارٹی کی سیاسی سمت کا تعین کرتی ہے۔
شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نوجوان قیادت کے ساتھ کشمیری عوام کی امید بن کر ابھرے ہیں، جبکہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام ترقی، خوشحالی اور جمہوری استحکام کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کا نیا دور شروع کرے گی اور عوامی فلاح، بہتر طرزِ حکمرانی، روزگار اور خوشحالی کے نئے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سیاست عوامی خدمت، جمہوریت اور وفاق کی مضبوطی پر مبنی ہے، پارٹی ہر دور میں کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور آئندہ بھی کھڑی رہے گی۔ انہوں نے اظہارِ امید کیا کہ آزاد کشمیر کے عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک نئی تاریخی کامیابی سے ہمکنار کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
کوہاٹ ، طوفانی بارش سے مکان کی چھت گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
-
ایبٹ آباد،میزائل چوک میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،دو افراد زخمی
-
شہیدوں کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا،مولانا فضل الرحمان شہدا کے خاندانوں اور عوام سے معافی مانگیں، محمد حنیف عباسی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات ، صوبہ میں معدنیات و دیگر ذخائر بارے بریف کیا
-
کراچی: جعلی کال سینٹر کے خلاف کارروائی، پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار گرفتار
-
کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
-
چیچہ وطنی : حکومت ملک میں سماجی تحفظ کے نظام کو مزید موثر اور جامع بنا رہی ہے، سید عمران احمد شاہ
-
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، قوم کے وقار، سلامتی اور بقاکی علامت ہے،طارق فضل
-
ماجد ستی قتل کیس،ملزم فرخ کھوکھر سمیت 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا
-
کراچی : کم عمر بچی کا نکاح پڑھانے سے انکار پر مولوی پر تشدد ، مقدمہ درج
-
الیکشن کمیشن کے نو تعینات افسران کا وفاقی آئینی عدالت کا مطالعاتی دورہ، عدالتی نظام اور آئینی دائرہ اختیار پر بریفنگ دی گئی
-
لاہور،خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.