مقبوضہ کشمیر، سیاسی رہنمائوں کا ’’جبری انتقامی کارروائیوں‘‘کے خلاف انتباہ
مکانات کو منہدم کرنا یا ہزاروں افراد کو گرفتار کرنے سے جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کو بہتر نہیں کیاجاسکتا، وزیر اعلی عمر عبداللہ
جمعہ 24 جولائی 2026 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے ایک پولیس اہلکار کی ہلاکت کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پرسخت تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے بھارت کے خلاف عوام کا غم و غصہ مزید بڑھے گا۔
نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہایے کہ ہورے مقبوضہ کشمیر میں 24 گھنٹوں میں 3,000 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیاہے، جو کہ انتہائی افسوسناک ہے۔انہوں نے پولیس آپریشن کے دوران دو رہائشی مکانات کو منہدم کیے جانے پر بھی سوال اٹھایا اور کہا کہ ان میں سے ایک گھر کو پہلے افواج کی طرف سے منہدم کیے جانے کے صرف مہینوں بعد دوبارہ تعمیر کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی سپریم کورٹ نے قانونی عمل کے بغیر املاک مسمار کرنے کی کارروائی کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔مقبوصہ کشمیر کی صورتحال میں بہتری کیسرکاری دعوں کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک دن میں 3,000 افراد کی گرفتاری اوردو مکانوں کو دھماکے سے اڑانا دونوں باتیں درست نہیں ہو سکتیں۔پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے دو رہائشی مکانات کے انہدام پرڈخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے "اجتماعی سزا" قرار دیا۔انہوں نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی ہلاکت کی مذمت کی اور کہا کہ ہزاروں افراد کو حراست میں لینا اور مکانات کو منہدم کرنا اجتماعی سزا ہے جس کا جمہوریت میں کوئی تصور نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر بھارتی حکومت کادعوی ہے کہ عسکریت پسندی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، تو اسے انتقامی کارروائیوں کی بجائے’’مزید انسانی اور قانونی طریقہ‘‘اپنانا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
طالبان حکومت کو معمول کے طور پر قبول کرنے کے خلاف انتباہ
-
یمن: جنگ میں ممکنہ تیزی عام شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی، یو این
-
یوم آزادی پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے. عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کاسیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ کو ہر تحصیل اوریونین کونسل تک لیجانے اور مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
مریم نواز کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام‘ پاکستان کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دی
-
یوم آزادی تب ہی منایا جاسکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو
-
سپریم کورٹ میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، پریس روم کا افتتاح، آزادی کے ساتھ حقوق کے تحفظ اور اداروں پر اعتماد کی ذمہ داری بھی آتی ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
-
وزیراعلی پنجاب کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام میں قوم کو مبارکبادواظہار تشکر
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ، یومِ آزادی کی مبارکباد دی، وطنِ عزیز سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
وزیراعلی کا سیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ ہر تحصیل ویونین کونسل تک لیجانے ، مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 3 ماہ میں 1242 ارب روپے کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.