آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کی نشستوں کے انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے،مریم اورنگزیب ، بیرسٹر دانیال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 2 اگست 2026 19:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) جمہوریت، آئین اور عوامی مینڈیٹ پر یقین رکھتی ہے اور اگلے مرحلے میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔ اس موقع پر بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پولنگ کیمپ ویران رہے اور ان کی پریس کانفرنس ہی انتخابی شکست کا ثبوت ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مہاجرین کشمیر کی حقیقی آواز مسلم لیگ (ن) ہے اور پارٹی ہر حال میں کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان عالمی سطح پر کشمیریوں کا مقدمہ مؤثر انداز میں اٹھا رہا ہے جبکہ عوام کا اعتماد آج بھی مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف کے بیانیے پر قائم ہے۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
-
رواں سال 3 لاکھ سے زائد پاکستانی بہتر مستقبل کے لیے بیرون ملک روانہ
-
وزیراعلی بلوچستان کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ، منصوبوں کو معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
-
رحیم یارخان، 12سال سے درج مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان کو پولیس نے خفیہ نشاندہی پرکارروائی کے بعد گرفتارکرلیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، پیٹرول 1.67 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع
-
گورنرسندھ کی حنیف محمد کی دسویں برسی میں شرکت، عظیم کرکٹ لیجنڈ کو خراجِ عقیدت
-
صوبائی حکومت کو احتجاج کے بجائے امن و امان کے قیام پر توجہ دینی چاہیے،فیصل کنڈی
-
لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
پیپلز پارٹی نے اقلیتوں کو سب سے زیادہ نمائندگی دی‘ حسن مرتضیٰ
-
قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ہے اقلیتیں معاشرے کا حسن اور سر کا تاج ہیں، مریم نواز
-
پی ٹی آئی کا احتجاج کب تک ان کا واحد ایجنڈا رہے گا،ہر مسئلے کا جواب سڑکوں پر احتجاج کی صورت دینا سیاسی ناکامی کا اعتراف ہے، طارق فضل چوہدری
-
وزیر خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کی قیادت سے ملاقات، سرمایہ کاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور نجی شعبے کی قیادت میں معاشی ترقی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.