ایس ای سی پی کی تاریخ میں ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ کمپنیاں رجسٹرڈ
جمعرات 6 اگست 2026 23:07
(جاری ہے)
اس ماہ رجسٹر ہونے والی کمپنیوں میں 3,148 پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں شامل تھیں جبکہ 2,117 سنگل ممبر کمپنیاں، 127 لمیٹڈ لائبیلٹی پارٹنرشپس، 28 غیر منافع بخش تنظیمیں (سیکشن 42 کمپنیاں) اور 18 پبلک کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔
سب سے زیادہ 2,756 کمپنیاں پنجاب میں رجسٹر ہوئیں جو کل رجسٹریشن کا 51 فیصد ہیں۔ اس کے بعد اسلام آباد میں 1,053، سندھ میں 864، خیبر پختونخوا میں 450، گلگت بلتستان میں 180 اور بلوچستان میں 135 کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔ اس ماہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ سرفہرست رہا جہاں 1,008 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔ اس کے بعد ٹریڈنگ کے شعبے میں 845، سروسز میں 638، کنسٹرکشن میں 348، فوڈ اینڈ بیوریجز میں 256، سیاحت میں 207، ای کامرس میں 181، ایجوکیشن میں 165، رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ میں 162 اور کارپوریٹ ایگری کلچر میں 145 کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔ جولائی کے دوران رجسٹر ہونے والی 112 کمپنیوں میں غیر ملکی ڈائریکٹرز شامل تھے جن کا تعلق چین، امریکہ، افغانستان، جنوبی کوریا، جرمنی، ایران اور برطانیہ سے تھا۔مزید تجارتی خبریں
-
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کمزور معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہے،میاں زاہد حسین
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹماسفیرک گیسز لمیٹڈ کے آئی پی او کی منظوری دیدی
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز کے آئی پی او کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں اسلامی بینکاری کی خدمات فراہم کرنےوالی برانچز کی تعداد 6700 سے تجاوز کر چکی ہے ، سٹیٹ بینک
-
برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
-
پاکستانی آلو کو 36 عالمی منڈیوں تک برآمدی رسائی حاصل
-
ایس ای سی پی کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں شریعہ کمپلائنٹ بروکریج سیگمنٹ قائم، 33 اسلامی ونڈوز کی منظوری
-
پاکستانی آلو کو 36 عالمی منڈیوں تک برآمدی رسائی حاصل
-
ملک میں 79فیصد ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
-
1500روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، 17اگست کو فیصل آباد میں ہو گی
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.