پی ٹی آئی لانگ مارچ کی تاریخ پر اختلاف، محمود اچکزئی کا 27 ستمبر کو ہر صورت مارچ شروع کرنے کا مشورہ، بعض رہنماؤں کی ایک ہفتے کی تاخیر کی تجویز
iلانگ مارچ 27 ستمبر کو شروع ہوگا یا مؤخر حتمی فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کرے گی، محمود اچکزئی کا حکومت سے مذاکرات کی صورت میں عمران خان سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات کا مطالبہ
جمعہ 25 ستمبر 2026 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کو 27 ستمبر کی تاریخ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے مزید تجویز دی کہ اگر حکومت مذاکرات چاہتی ہے تو پہلے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرز کی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرائی جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرز کی عمران خان سے ملاقات پر حکومت کی آمادگی سے اس کی سنجیدگی کا اندازہ ہو جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی دوران تحریک انصاف کے بعض رہنماؤں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو لانگ مارچ ایک ہفتہ موخر کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ کچھ رہنماؤں نے عمران خان کی سالگرہ پر مارچ شروع کرنے کی سفارش کی ہیذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بھی موجودہ صورتحال پر مشاورت کے لیے اپوزیشن لیڈر سے ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سیاسی کمیٹی کی مشاورت اور فیصلے کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اعجاز خانمزید اہم خبریں
-
فلائی دبئی طیارے میں حملہ آور کو قابو کرنے کے دعویدار مسافر کی نیتن یاہو سے ملاقات
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی ایک ہلاک ‘دوسرا زخمی
-
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک
-
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار
-
وزیراعظم وطن واپس آگئے ہیں، وہ پیٹرولیم لیوی پرریلیف نہیں دیں گے تو ٹرین مارچ شروع ہوجائےگا
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.