عالمی ائیر لائنز نے کراچی ائرپورٹ پر حملہ کے بعد پروازوں میں نظر ثانی شروع کردی ،ہانگ کانگ ائر لائن نے لگاتار دو حملوں کے بعد اپنی پروازیں غیر معینہ مدت تک بند جبکہ یورپ کی کارگو لے جانے والی سب سے بڑی ائر لائن نے بھی اپنی سروس معطل کردی ، مسافروں کی حفاظت بہت ہے ، کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، ترجمان بین الاقوامی ائر لائن
جمعرات 12 جون 2014 08:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12جون۔2014ء) شدت پسندوں کے کراچی ائرپورٹ پر حملے کے بعد انٹرنیشنل ائر لائنز نے جناح ائرپورٹ کراچی کے لیے اپنی پروازوں پر نظر ثانی شروع کردی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کی ائر لائن کیتھی پیسفک نے لگاتار دو حملوں کے بعد کراچی ائرپورٹ کے لئے اپنی پروازوں کو غیر معینہ مدت کے لیے منسوخ کردیا ہے پاکستان سول ایوی ایشن کے ٹویٹر کے صفحے پر تھائی ایئر ویز کی منسوخی کا اعلان بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔
یورپ کی کارگو لے جانے والی سب سے بڑی ائر لائن نے بھی اپنی سروس معطل کردی ہے ایمرٹز نے مسافروں سے ائرپورٹ آنے سے قبل فلائٹس کو چیک کرنے کا کہا ہے ان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مسافروں اور عملہ کی حفاظت بہت ا ہم ہے اور اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 12 جون 2014 کی مزید خبریں
-
انتظار کی گھڑیاں ختم،بیسواں عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ (آج) سے برازیل میں شروع ہوگا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب مقامی وقت کے مطابق 3:15 پر شروع ہوگی،600 سے زائد فن کار اور بازی گر اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں ... مزید
-
ستمبر میں آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا معاملہ ختم ہوگیا ہے، نجم سیٹھی ، آئرلینڈ کے ساتھ لاہور میں تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے معاملات طے پا چکے تھے ،کراچی ائرپورٹ واقعہ کے بعد ... مزید
-
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے یونس خان کو بی کیٹیگری دینے کا نوٹس لے لیا،سنٹرل کنٹریکٹ رولز میں ترمیم کی ہدایت
-
ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے کی وجہ سے پاکستان کے کئی کھلاڑیوں کو ایف بی آرکی جانب سے قانونی نوٹس کا سامنا، کپتان مصباح الحق، محمد حفیظ، اظہر علی اور توفیق عمر نے اپنی اضافی آمدنی طاہر نہیں کی تھی اس لئے ... مزید
-
انٹرنیشنل ماسٹر ہاکی ایسوسی ایشن اجلاس ، آسٹریلیا نے 2016ء میں ہونے والے ورلڈ کپ کی سب سے بڑی بولی لگا کر میزبانی حاصل کرلی ، ٹورنامنٹ کینبرا میں کھیلا جائے گا، چیف سلیکٹر پی ایچ ایف اصلاح الدین صدیقی ... مزید
-
وزیراعظم کی ”اپنا گھر“ سکیم پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے،مریم نواز شریف،تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاور ت کرکے پندرہ روز کے اند ایک جامع و قابل عمل منصوبہ پیش کیا جائے، چیئرپرسن وزیر اعظم یوتھ ... مزید
-
بشام،موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری ، ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق، بچی معجزانہ طور پر بچ گئی
-
سمیراملک نااہلی کیس، عمر اسلم نے اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے،نظر ثانی کے مقدمے میں صرف وہی وکیل پیش ہوسکتا ہے جس نے اصل مقدمے میں دلائل دیئے ہوں ،عاصمہ جہانگیر کو اجازت دینا قواعد کی خلاف ... مزید
-
پی اے سی کی آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت،کمیٹی اپنی ہدایات سپیکر کو بھجوائے گی ،سپیکر وزارت خزانہ اور وزارت قانون کو ریفرنس بھجوانے کی ہدایت کرینگے، آڈیٹر ... مزید
-
کوہستان ویڈیو کیس کے حقائق بے نقاب کرنے پر نجی ٹی وی کے رپورٹر صحافی حسیب خواجہ پر قاتلانہ حملہ، تھانہ آبپارہ میں چار روز مقدمہ درج ،مقدمہ کے اندراج میں دیر سے ملزم فرار ہونے میں کامیاب
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی پانی و بجلی کا موجودہ حکومت کی نئی رینٹل پاور پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار ،کمیٹی نے پچھلی حکومت کے رینٹل پاور پروجیکٹس پر موجودہ رینٹل پاور پالیسی کے موازنے کی رپورٹ طلب کر ... مزید
-
مظفرآباد،دوگروپوں کے درمیان تصادم میں 1پولیس اہلکارسمیت 2افرادجاں بحق،4شدیدزخمی،مشتعل افرادنے متعدددکانوں اورمکانوں کوآگ لگادی ،شاہراہ نیلم ٹریفک کیلئے بند،پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی
-
شہر قائد میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات کے دوران خاتون سمیت 3 افراد جا ں بحق
-
عراقی ،موصل میں ترک قونصل خانے پر جہادیوں کا قبضہ، سفارتی مشن کے سربراہ سمیت24افراد کو یرغمال بنالیا گیا
-
بھارتی فوج کے نامزد سربراہ پر سابق فوجی سربراہ کا الزام، سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے فوج کے نامزد سربراہ پر ’بے گناہوں کے قاتلوں اور ڈاکہ ڈالنے والوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش‘ کا الزام ... مزید
-
مصر،حسنی مبارک کے خلاف تحریک چلانے والے رہنما کو 15 برس کی سزا
-
ایئر بیگ سسٹم میں خرابی، ٹویوٹا نے 2.27 ملین کاریں واپس منگوا لیں
-
امریکہ،میچ جیتے پر باسکٹ بال کھلاڑیوں سے تہنیتی ملاقات یادگار بن گئی،تقریب میں ایک بھورے بالوں والی لڑکی اوباما کی بانہوں میں آ گری
-
امر یکی عوام کی اکثر یت نے غیر قانونی تارکینِ وطن کو امر یکی شہریت دینے کے حما ئیت کر دی ، غیر قانونی تارکینِ وطن کو شہریت دینے کے حامی افراد میں سے 70 فی صد ڈیموکریٹس جب کہ 51 فی صد ری پبلکن ہیں، 20 فی ... مزید
-
اسلامی قوانین پر حملہ سعودی اقتدار اعلی پر حملہ ہو گا، وزیر انصاف،اسلامی قوانین کے باعث ملک میں جرائم کی شرح کم ہے، محمد العیسی کی امریکی قانون دانوں اور قانونی مشیران سے بات چیت
-
ساڑھے پانچ ماہ بعد شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ ، 4 افراد ہلاک، تازہ حملہ 2 در گاہ منڈی میں واقع گاوٴں تبی میں کیا گیا، گھر اور گاڑی پر دو میزائل داغے گئے ،مالاکنڈایجنسی میں چیک پوسٹ پرمسلح ... مزید
-
فارمیشن کمانڈرز اجلاس،دہشت گردوں کو کچلنے کا عزم،فوجی جوانوں کو خراج عقیدت، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف، آئی ایس پی آر کا انتہائی مختصر ا علامیہ ، مختلف چینلوں کی دن بھر کی رپورٹس ... مزید
-
23جون کو وطن واپس آ رہا ہوں، ڈاکٹر طاہر القادری، حکومت پر اعتبار نہیں دہشت گردی کروا سکتی ہے آمد پر اسلام آبادائیر پورٹ کی سیکیورٹی فوج سنبھالے، آٹھ افراد کے خلاف پیشگی عوامی ایف آئی آر کٹوا کر افواج ... مزید
-
کراچی ائیرپورٹ حملہ، نواز شریف کا قوم سے خطاب کا فیصلہ
-
وزیراعظم میاں نواز شریف کا بھارتی ہم منصب کو خط ،بھارتی وزیراعظم کے ساتھ مل کر تمام تصفیہ طلب امور حل کرنے کے خواہشمند ہیں ، دونوں ملکوں میں غربت کی زندگی بسر کرنے والے افراد ہمارے منتظر ہیں ، ان ... مزید
-
طالبان ، عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سٹریٹجک پارٹنرز ہیں ،پرویز رشید،طالبان دفاعی تنصیبات،عمران خان جمہوری اداروں پر حملہ آور ہیں جبکہ اگلے مرحلہ میں طاہر القادری آئین پر حملہ کریں گے،تینوں ... مزید
-
قومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث جاری ، اپوزیشن اراکین نے بجٹ کو الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دے دیا جبکہ حکومت نے مکمل طور پر عوامی بجٹ قرار دے دیا ہے، عمران خان کیخلاف سخت الفاظ استعمال کرنے پر تحریک ... مزید
-
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ،اقتصادی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ، عالمی بینک کی جانب سے مالی تعاون پر وزیراعظم کی اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم کو مبارکباد ... مزید
-
پاکستان کو صرف اصلاحات کی نہیں انقلابی اصلاحات کی ضرورت ہے: چودھری شجاعت حسین کی پیر نقیب الرحمن سے ملاقات ،عوام کو آئین میں دئیے گئے حقوق ملنے چاہئیں، غریبوں کے حالات بہتر کرنے کی ضرورت ہے جو مہنگائی ... مزید
-
بھاشا ڈیم کے لئے بھی بھارت سے اجازت کی ضرورت نہیں ہے،اسحاق ڈار، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،نواز شریف کی قیادت میں ملک میں استحکام آئے گا،عالمی بینک نے داسو ڈیم کی تعمیر کیلئے 580ملین ڈالر ... مزید
-
عالمی بینک نے داسو پن بجلی منصوبے کے پہلے مرحلے کیلئے 58کروڑ 84لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی،پاکستانی عوام کی امداد اور سستی بجل کی فرہمی کیلئے اہم منصوبہ ہے،عالمی بینک توانائی کے بحران سے نمٹنے اور ٹھوس ... مزید
-
سپریم کورٹ کے سینئر جج کے حوالے سے لگائے گئے بینرز اور پوسٹر کے خلاف مقدمے کی سماعت کیلئے 18 جون کی تاریخ مقرر،اٹارنی جنرل پاکستان سمیت فریقین کو باقاعدہ اطلاعاتی نوٹس جاری
-
عالمی ائیر لائنز نے کراچی ائرپورٹ پر حملہ کے بعد پروازوں میں نظر ثانی شروع کردی ،ہانگ کانگ ائر لائن نے لگاتار دو حملوں کے بعد اپنی پروازیں غیر معینہ مدت تک بند جبکہ یورپ کی کارگو لے جانے والی سب سے ... مزید
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبشر لقمان کو پروگرام کرنے سے روک دیا ، دیگر چینلز پر بھی ان کے پروگرام کرنے پر پابندی عا ئد، آئین اجازت نہیں دیتا کہ کوئی میڈیا پر بیٹھ کر عدلیہ اور حساس اداروں کیخلاف مہم ... مزید
-
کراچی ائرپورٹ حملہ : کالعدم تحریک طالبان کے بعد اسلامک موومنٹ آف ازبکستان نے بھی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملہ آور 10 دہشتگردوں کی تصاویر بھی جاری کردی، حملہ قبائلی علاقوں میں حملوں کا ردعمل ہے، نیٹو ... مزید
-
کراچی ائیر پورٹ پر حملے کا مقدمہ کالعدم تحریک طالبان کی قیادت اور ترجمان شاہد اللہ شاہد کے خلاف درج،مقدمہ اے ایس ایف حکام کی مدعیت میں ائیر پورٹ تھانے میں درج کیا گیا،مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ... مزید
-
پاکستان چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ آئندہ5برس میں مکمل ، ملک کو مستقبل میں100ارب ڈالرز کا فائدہ حاصل ہوگا،احسن اقبال ، دنیا میں”خیرات“ نام کی کوئی چیز موجود نہیں کیونکہ اب دنیا بھر میں مفادات ... مزید
-
دہشت گرد پاکستانی ریاست کا تختہ الٹنا اور جوہری ہتھیاروں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں،امریکی اخبار کا دعو ی ، نواز شریف طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے خواہاں تھے تاہم انہیں کراچی حملے سے اپنی کوششوں کا ... مزید
-
مردہ خوری کیس کا فیصلہ ،دونوں مجرم بھائیوں کو بارہ بارہ سال قید ،آٹھ آٹھ لاکھ جرمانہ
-
محبت کی تلاش میں پاکستان آنے والے لاپتہ بھارتی نوجوان کا مقدمہ کرک پولیس سٹیشن پر درج
-
دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے کہیں اتحادی ممالک جدیدٹیکنالوجی فراہم نہیں کررہے ،چیئرمین پی اے ایف،پاکستان آرڈیننس فیکٹری جیسی انڈسٹری کے ہوتے ہوئے بڑی تعدادمیں اسلحہ باہرسے منگوانے کی ضرورت نہیں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.