شام میں تکفیری باغیوں کی جانب سے القاعدہ باغیوں کو پھانسی دینے بارے وڈیو منظر عام پر آگئی

اتوار 29 جون 2014 08:41

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جون۔2014ء) شام میں تکفیری باغی گروپ کی جانب سے آئی ایس آئی ایل باغیوں کو پھانسی دینی کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باغیوں کے حوالے سے ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں تکفیری باغیوں کی جانب سے آئی ایس آئی ایل کے تین باغیوں کو پھانسی دے کر مارنے کے بعد ان کی لاشیں چٹانوں کے پیچھے پھینکتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ وڈیو میں دکھائے گئے یہ مناظر الرافا شہر میں پیش آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :