سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات کرنے والے عدالتی ٹربیونل کاجدید انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کابھی فیصلہ

اتوار 29 جون 2014 08:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جون۔2014ء)تحریک منہاج القرآن کے ہیڈکوارٹر پر پولیس اور تحریک کے کارکنوں میں ہونے والی جھڑپ کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والے عدالتی ٹربیونل نے جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کابھی فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل عدالتی کمیشن کی جانب سے ایک ای میل ایڈریس جاری کیا گیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی اس پر واقعہ کے حوالے سے معلومات دے سکتا ہے یہ ای میل ایڈریس اس طرح ہے [email protected] ۔

متعلقہ عنوان :