خیبر پختونخواہ کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

اتوار 29 جون 2014 08:38

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جون۔2014ء)خیبر پختونخواہ کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ ۔پولیو مہم کا فیصلہ آپریشن متاثرین سے پھیلنے والے پولیو وائرس کے خدشے کے باعث کیا گیا۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کے مطابق مشالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنے والوں میں پولیو وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ہے جس کے باعث خیبر پختونخواہ حکومت انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایک روزہ انسداد پولیو مہم بنوں،کر،ڈی آئی خان ،ٹانک ،لکی مروت اور ہگو میں چلائے گی ۔انسداد پولیو مہم کے لئے پانچ ہزار سے زائد رضا کار ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :