ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر متعلقہ حکام کے ہمراہ سوات کا دوہ ، ڈینگی کی صورت حال کا جائزہ ،سد باب کیلئے اسپرے مہم شروع کرنے کی ہدایت
اتوار 29 جون 2014 08:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جون۔2014ء)خیبر پختونخوا کے سنیئر وزیر برائے صحت شہرام خان تراکئی کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر عبدالوحید برکی محکمہ صحت کے دیگر متعلقہ حکام کے ہمراہ ڈینگی کی صورتحال کاجائزہ لینے کے لئے ہفتے کے روز سوات کا دوہ کیا جہاں انہوں نے سامنے آنے والے ڈینگی کے مشتبہ کیسز کا تفصیلی جائزہ لینے کے علاوہ علاقے میں ڈینگی کے متوقع پھیلاو کے تدارک کے لیے ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم کیساتھ ایک اجلاس منعقد کی ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ علاقے میں ڈینگی کے متوقع پھیلاوکے سد باب کے لئے خصوصی اسپرے مہم شروع کیا جائے گا جبکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز علاقے میں گھر گھر جا کر لوگوں کو ڈینگی سے بچاوٴ کے لئے حفاظتی تدابیر کے بارے میں آگہی دیں گے ۔(جاری ہے)
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ گیا گیا کہ سوات میں چوراہوں پر ڈینگی سے اگہی کے لئے ویڈیوز چلائے جائیں گے۔اس کے علاوہ علاقے میں جس گھرمیں ڈینگی مچھر کی افزائش کے جگہے پائے گئے تو متعلقہ شخص کو دفعہ 144کے تحت جیل بھیج دیا جائیگا۔
یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر عبدالوحید برکی نے کہا ہے کہ ابھی سوات میں ڈینگی کاکوئی کنفرم کیس سامنے نہیں آیا، پانج افراد کو ڈینگی بخارکے شُبے میں مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جن میں سے دو مقامی افرادکو معمول کا بخار تھا جو علاج کے بعد صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں ۔ باقی دو مریض ہسپتال میں داخل ہیں جن میں سے ایک ملائشیاسے آیا ہے جبکہ دوسرا لاہور سے ۔ ان دو افراد کے خون کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے اسلام ا ٓباد بھیج دیے گئے ہیں اور چند روز میں ٹیسٹ رزلٹ آنے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوسکے گی ۔ انہوں نے سوات میں ڈینگی کے چار کیسز سامنے آنے سے متعلق بعض میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال سوات میں ڈینگی کے دو مشتبہ کیسز ہیں اور لیبارٹری ٹیسٹ کے رزلٹ آنے سے قبل اُن کو ڈینگی کیسز قرار دینا قبل ازوقت اور مسلمہ صحافتی اصولوں کے خلاف ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی وزیر صحت شہرام تراکئی کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ صحت نے صوبے میں ڈینگی کے متوقع پھیلاوٴ کے تدارک کے لئے تمام تر حفاظتی تدابیر اختیار کر رکھی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 29 جون 2014 کی مزید خبریں
-
فٹبال ورلڈ کپ ، پینالٹی شوٹ آؤٹ پر فتح، برازیل کوارٹر فائنل میں،پری کوارٹر فائنل مرحلے میں ( آج ) مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
فیفا ورلڈ کپ : بیلجیئم کے وزیراعظم نے امریکی صدر بارک اوماباکو چیلنج کردیا، امریکہ اور بیلجیئم کی ٹیمیں یکم جولائی کو کوارٹر فائنل راؤنڈ میں آمنے سامنے ہونگی
-
پی پی ایل حصص نجکاری حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا اظہار ہے: نوازشریف،حکومت نے پی پی ایل کے سات کروڑ حصص فروخت کر دیئے ہیں۔ سرمایہ کاروں کے اعتماد کا پھل لوگوں کو جلد منتقل کیا جائے ... مزید
-
وزیراعظم ہاؤس نے عمران خان کی طرف سے روزانہ اخراجات کے الزامات کی تردید کردی، وزیراعظم ہاؤس کا یومیہ خرچ 10لاکھ ہے ،40لاکھ نہیں ، عمران خان کا بیان حقائق کے منافی ہے ، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
-
سیالکوٹ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے6افراد جاں بحق
-
پنجاب حکومت کا ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج، عوام کو صرف سستے آٹے کی فراہمی میں 5ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ہے ،شہبازشریف،متعلقہ ایسوسی ایشنوں کے تعاون سے رمضان بازاروں میں گھی ، چینی ، انڈے ... مزید
-
ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر متعلقہ حکام کے ہمراہ سوات کا دوہ ، ڈینگی کی صورت حال کا جائزہ ،سد باب کیلئے اسپرے مہم شروع کرنے کی ہدایت
-
تحریک انصاف کی بہاولپورمیں دھڑے بندی،جلسہ میں توقع کے برعکس حاضری، اسٹیج پر بیٹھنے کے لیے دو لاکھ روپے پارٹی کو فنڈز دینے کے مبینہ مطالبہ نے اختلافات کا بھانڈا پھوڑ دیا ، مقامی قیادت مسلم لیگ (ن) ... مزید
-
شمالی وزیرستان کے خاندان میں پیدا ہونے والے بجے کا نام ”عضب خان“ رکھ دیا،اس بات کی زیادہ خوشی ہے کہ بچے کا نام ”عضب خان“ پاک فوج کے آپریشن پر رکھا، اہل خانہ
-
خیبر پختونخواہ کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ
-
سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات کرنے والے عدالتی ٹربیونل کاجدید انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کابھی فیصلہ
-
ڈسکہ میں پسند کی شادی کرنے پر ایک جوڑے کو سرعام ذبح کردیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مقامی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اخراجات پر افطار پارٹیاں کرنے پر پابندی عائد کر دی
-
بھارت ، 4 منزلہ عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک، حادثہ نئی دہلی کے شمال میں پیش آیا ، ہلاک ہونے والوں میں عورتیں ، بچے بھی شامل
-
شام ، باغی سپریم ملٹری کونسل کی برطرفی کا فیصلہ منسوخ
-
شام میں تکفیری باغیوں کی جانب سے القاعدہ باغیوں کو پھانسی دینے بارے وڈیو منظر عام پر آگئی
-
افغانستان‘ جھڑپوں میں 20 طالبان ہلاک‘ 25 زخمی‘ بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد
-
ایران کی مجلس شوریٰ نے ضبط ولادت کے مرتکب مرد وخواتین کو دو سے پانچ سال قید کی سزا کے متنازعہ قانون کی منظوری دیدی
-
نائیجریا کی پاپ گلوکارہ اڈوکیا کی 200 سکول طالبات کی رہائی کے بدلے خود کودہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی قید میں دینے کی پیشکش
-
پیدائش کے وقت والدہ پر زور تھا کہ وہ مجھے مار دیں،سمرتی ایرانی کا انکشاف
-
سویڈن اور جرمنی کے رہنماوٴں کی یورپی یونین کے نئے صدر کے انتخاب میں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی شکست کے بعد ان کی حوصلہ افزائی،قریبی سیاسی یونین‘ سب کے لیے نہیں ہے،سویڈن وزیراعظم،برطانوی خدشات‘ ... مزید
-
امریکہ، سان فرانسیسکو میں حکام نے مشہور پل گولڈن گیٹ برج پر سے چلانگ کر خودکشیوں کو روکنے کے لیے سٹیل کی جال لگانے کے تعمیراتی منصوبے کی منظوری دی
-
پاک فوج ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے ،جنرل راحیل شریف ،چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارت کو یقینی بنایا جائے ۔ مادر وطن کے دفاع کے لیے کسی قربانی سے سے دریغ ... مزید
-
حکومت کہیں نہیں جارہی حکومت کے جانے کا خواب دیکھنے والے خوش فہمی کاشکار ہیں، پرویز رشید،پینتیس پنکچر لگا سکتے تو تحریک انصاف کی پوری ٹیوب پھاڑ دیتے، نوازشریف کو جیت کی تقریرکا مشورہ دینے پرعمران ... مزید
-
ملک میں کہیں چاندنظر نہیں آیا،یکم رمضان المبارک 1435ہجری پیر تیس جون کو ہوگی، ملک بھر کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی کوئی ٹھوس شہادت نہیں ملی،مفتی منیب الرحمان،بنگلہ دیش اور بھارت میں بھی پہلا ... مزید
-
ملک غیر ریاستی عناصر میں گھرا ہوا ہے جو قانون کی بالادستی پر یقین نہیں رکھتے،چیف جسٹس پاکستان، ملک میں جمہوریت کو بہت سے خطرات کا سامنا ہے صرف فراہمی انصاف کے ذریعے ہی جمہوریت کی بقا ممکن ہے، استقبالیہ ... مزید
-
عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس آج لاہور میں ہو گی،جماعت اسلامی،ق لیگ،شیخ رشید،ایم کیو ایم کا وفد شرکت کرے گا،پیپلزپارٹی،علامہ طاہر اشرفی،عمران خان ، مولانا سمیع الحق شریک نہیں ہوں گے
-
وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے پی پی ایل کے حصص کی نجکاری منظوری دیدی،205روپے کی فلور پرائس کے مقابلہ میں 219روپے کی پیشکش ملی ،حکومت کی بہتر معاشی پالیسی کی وجہ سے 15ارب 98کروڑ روپے میں پی پی ایل کے ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں جاری ضرب عضب آپریشن کے باعث مقامی آبادی کا انخلاء جاری،قبائلی فوری طور پر علاقہ چھوڑ دیں،انتظامیہ، میرعلی کے گرد کارروائی میں 11،میران شاہ میں 7دہشت گرد مارے گئے،19دہشت گردوں ... مزید
-
چین نے کاشغر سے گوادر تک ریلوے لائن بچھانے کے بارے میں ابتدائی تحقیقی جائزہ شروع کردیا ، اٹھارہ سو کلو میٹر چین پاکستان ریلوے لائن چینی شہر کاشغر سے شروع ہوکر آزاد جموں وکشمیر ، اسلام آباد اور کراچی ... مزید
-
شمالی وزیرستان کے متاثرین ہمارے مہمان اور بھائی ہیں ہم اپنے قومی اور دینی روایات کو زندہ رکھتے ہوئے انکی بہتر دیکھ بھال کرکے انصار مدینہ کی یاد تازہ کرینگے، پرویز خٹک، آئی ڈی پیزکیلئے ریلیف کیمپوں ... مزید
-
ریاستی دہشت گردوں نے قتل عام کر کے مجھے واپس وطن آنے سے ڈرایا،ڈاکٹر طاہر القادری، سانحہ ماڈل ٹاؤن نے سیاست اور حکومت میں چھپے ہوئے درندوں کو بے نقاب کر دیا،غلام قطب الدین فریدی، موجودہ حکمرانوں ... مزید
-
وزارت خزانہ نے آئی ڈی پیز کیلئے 2ارب روپے جاری کردیئے ،نقل مکانی کرنے والے ہر خاندان کو پہلے ماہ 40ہزار روپے دیئے جائینگے ،رقم وزیراعظم کی ہدایت پر جاری کی گئی ، 20ہزار روپے رمضان پیکج بھی شامل ہے ، ... مزید
-
خیبر پختونخوا حکومت کی کل جماعتی کانفرنس کا شمالی وزیرستان ایجنسی میں جاری آپریشن کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار،فوجی آپریشن کی کم ازکم وقت میں تکمیل،متاثرین کو فی خاندان ... مزید
-
پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن میں نیا طیارہ ائر بس 320شامل کرلیا گیا ، نئے طیارے میں 180 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ، آئرلینڈ سے لیز پر حاصل کیا گیا،نئے طیارے کی شمولیت وزیراعظم کی خصوصی کاوشوں کا ... مزید
-
”عمران خان صاحب قوم جاننا چاہتی ہے“،رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے چار سوالات کے بدلے سات سوال پیش کر دیئے
-
انتخابی دھاندلی کے متعلق ہمارے حقائق کی تصدیق ہو رہی ہے: چودھری پرویزالٰہی ،الیکشن 2013 کے ہائی جیکروں کے نام اب عام ہو گئے، عمران خان کی باتیں درست ہیں، الیکشن بوگس تھے اس لیے عوام غیر اخلاقی حکومت ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے تناظر میں ملک بھر کے ہوائی اڈوں کے حفاظتی انتظامات مزید سخت کردیئے گئے، اسلام آباد ، کراچی ، لاہور اور پشاور کے ہوائی اڈوں کے سکیورٹی انتظام کیلئے فوج اور رینجرز ... مزید
-
سوئٹزرلینڈ کے مالیاتی قوانین میں نرمی کے سبب سوئس بنکوں میں رکھوائے گئے 200ارب ڈالرز پاکستان واپس آنے کاامکان ،ذرائع وزارتِ خزانہ
-
یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز،پانچ روز میں درجنوں شکایات موصول،ریجنل سٹورز پر بیٹھے با اثر ملازمین کے رشتہ داروں کی جانب سے سٹورز سے زراعانت والی اشیاء لیکر بلیک میں فروخت کرنے کا انکشاف، ... مزید
-
پشاور طیارہ حملہ‘ پشاور پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کیلئے پولیٹیکل انتظامیہ اور اے پی اے درہ آدم خیل سے رابطہ کرلیا، طیارہ حملہ کیس میں کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر شاہد ملوث ، پولیس کی حکومت کو ... مزید
-
حکومتی رٹ کی بحالی کیلئے پاکستان کے اقدامات کی حمایت جاری رکھیں گے ، امریکہ ،پاکستان کے ساتھ دہشتگردی کے معاملات سمیت دیگر شعبوں میں مل کر کام کررہے ہیں ،شمالی وزیرستان متاثرین کیلئے ہر ممکن امداد ... مزید
-
مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے تشدد سے پاک ماحول ناگزیر ہے،بھارتی وزیردفاع،وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان سے ٹکراؤ کے حق میں نہیں بلکہ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں،ارون جیٹلی کا بیان
-
عمران خان نے متاثرین کی امداد کیلئے امدادی میچ میں ٹیم کی نمائندگی کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ،شاہد آفریدی اب میاں نواز شریف سے رابطہ کرینگے
-
عراق، سامرہ میں داعش کے خلاف حضرت امام حسن عسکری کے روضے کا دفاع کرتے ہوئے پہلا پاکستانی جاں بحق ہوگیا
-
رواں برس رمضان المبارک میں کہیں 22 گھنٹے کا روزہ ہوگا تو کہیں ساڑھے 9 گھنٹے کا،نیوزی لینڈ میں ساڑھے 11 گھنٹے، جنوبی افریقا میں ساڑھے 10 جبکہ ارجنٹائن اور چلی میں صرف ساڑھے 9 گھنٹے کا روزہ ہوگا
-
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے نجم سیٹھی کا نام پیپلز پارٹی نے تجویز کیا تھا ، ہمارے دو نام مسترد کردیئے گئے تھے ، پرویز رشید ، نجم سیٹھی نے عمران خان کے اعتراض پر قمر الزمان کو چیف سیکرٹری پنجاب نہیں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.