وزیر اعظم کا خورشید احمد شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ ،امن وامان ،وزیرستان آپریشن، آئی ڈی پیز کی صورتحال پر بات چیت، قائد حزب اختلاف نے آئی ڈی پیز کو درپیش مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا

اتوار 20 جولائی 2014 08:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20جولائی۔2014ء)وزیر اعظم محمد نوز شریف کا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ امن وامان ،وزیرستان میں آپریشن، آئی ڈی پیز کی صورتحال پر بات چیت قائد حزب اختلاف نے آئی ڈی پیز کو درپیش مشکلات کے بارے میں آ گاہ کیا ۔

(جاری ہے)

میں نے انہیں بتایا کہ آئی ڈی پیز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ہفتہ کو وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کر رہے تھے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم سے کہا کہ آئی ڈی پیز نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب، سندھ،اسلام آباد اور صوبہ خیبر پختونخوا سے پولیس کی مزید نفری فراہم کی جائے، وزیر اعظم سے کہا کہ چھ گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے اور ان کی بروقت مدد کی جائے

متعلقہ عنوان :