انقلاب کے بعد پاکستان تیسری دنیا کے ملکوں کو لیڈ کریگا، طاہر القادری،اسرائیلی انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی بے حسی قابل مذمت ہے ،نوجوان و طلبہ انقلاب کے بعد ہر اول دستے کا کردار ادا کرینگے، آئین کے آرٹیکل 5کے تحت عوام کو حقوق نہ دینے پر حکمرانوں سے معاہدہ عمرانی ٹوٹ چکا ،عوام حکمرانوں کو انقلاب کے ذریعے کک آؤٹ کر دیں گے ،پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ اور سٹوڈنٹس ونگ کے زیر اہتمام ”آل پاکستان یوتھ اینڈ طلبہ کانفرنس سے خطاب
بدھ 23 جولائی 2014 07:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23جولائی۔2014ء)پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ اور سٹوڈنٹس ونگ کے زیر اہتمام ”آل پاکستان یوتھ اینڈ طلبہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طلبہ و یوتھ تنظیموں نے شرکت کی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہOIC مردہ گھوڑا بن چکی ہے۔
600سے زائد نہتے معصوم شہریوں اور بچوں کو اسرائیلی درندے لقمہ اجل بنا چکے ہیں مگر عالمی برادری کی بے حسی قابل مذمت ہے ۔OIC مردہ گھوڑا بن چکی ہے امت مسلمہ کو متحد کرنے کیلئے ایک دیانتدار،اہل اور جرات مند قیادت کی ضرورت ہے جو مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف عالمی برادری کو یکجا کر سکے ۔ انقلاب کے بعد پاکستان تیسری دنیا کے ملکوں کو لیڈ کریگا۔(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 5کے تحت عوام کو حقوق نہ دینے پر حکمرانوں سے معاہدہ عمرانی ٹوٹ چکا ہے ۔
اب عوام حکمرانوں کو انقلاب کے ذریعے کک آؤٹ کر دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ طلبہ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو۔وہ متحد ہو کر ایک قوت بن کر ملک سے ظلم،جبر،بربریت ،ریاستی دہشت گردی اور کرپشن سے خاتمہ کرنے میں بڑا رول پلے کر سکتے ہیں۔اپنی جماعتوں کے ساتھ رہتے ہوئے وحدت بن کر پاکستان کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے اور ملکی سیاست میں خوشگوار تبدیلی کا سبب بن سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے اس وقت امت مسلمہ قیادت کے محروم ہے اس وقت امت مسلمہ کو ایسی قیادت درکار ہے جس میں اہلیت ہو،دیانتدار ہو ہمت و جرات ہو۔اس ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں صرف انتخابات کو جمہوریت نہیں کہا جس سکتا۔بلکہ انتخابات تو حکومت بنانے کا ایک ٹول ہے اس کے بعد حکومت کا کام ہے جو عوام کو جمہوریت Delivery کرے۔انقلاب کے بعد اس طرح کا نظام لائیں گے کہ کرپٹ شخص کو یہ نظام مردار کی طرح نکال کر پھینک دے گا کانفرنس سے یوتھ ونگ کے صدر شعیب طاہر،عرفان یوسف،سنی اتحاد کونسل،ارشد منیر مصطفائی،جمیعت طلبہ اسلام کے عبد الحمید،مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ کے سنیئر نائب صدر شہزاد مغل و دیگر نے خطاب کیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 23 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی آئین میں گورننگ بورڈ طاقت کا سرچشمہ بن گیا ،چیئرمین کو منتخب اور اسے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا بھی سکے گا،وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے پی سی بی حکام کی مشاورت سے بورڈ کا 27 صفحات ... مزید
-
ریال میڈرڈ نے گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی جیمز رودریگس کو خرید لیا ، کولمبیا کے 23سالہ فارورڈ نے ریال میڈرڈ کے ساتھ چھ سالہ معاہدے پر حامی بھر لی ،رودریگس کو کلب نے 8کروڑ یور و میں خریدا جس کے ... مزید
-
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ،آسٹریلوی ٹیم پہلی ، جنوبی افریقہ دوسرے ، اور پاکستان تیسرے نمبر پر براجمان ہے ، جنوبی افریقہ سری لنکا کیخلاف میچ ڈرا کرنے پر پہلے پوزیشن پر آجائے گی ،بیٹنگ ... مزید
-
حکومت کی تمام ترکوششوں کے باوجود نندی پور پاور پلانٹ مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام ،پلانٹ فرنس آئل پر چلنے کے لیے تیار نہیں، بجلی کی فراہمی شروع نہ ہوسکی، ذرائع،پلانٹ ستمبرتک فرنس آئل کے ذریعے بجلی ... مزید
-
پی ایس سی کا گریڈ 16 سے 21 تک کی آسامیوں پر بھرتی کی پالیسی بہتر بنانے کا فیصلہ، اسامیوں کیلئے اگر ایک کیس میں امیدواروں کی درخواستیں 10 سے کم ہونگی تو کمیشن یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وہ سکریننگ ٹیسٹ (MCQ)کمپوزیشن ... مزید
-
پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت اپنا ہر انتخابی وعدہ ایفا کر رہی ہے،پرویز خٹک ، بجٹ میں عوام کوسستے آٹے اور گھی کا خصوصی پیکج دینے کا اعلان کیا تھاجسے آج عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے، بیمہ پالیسی کے تحت حادثاتی ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ کی درخواست ضمانت مسترد
-
عدلیہ مخالف بینرز کیس،سپریم کورٹ نے پولیس کی رپورٹ کو ناکافی قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر جامع رپورٹ طلب کر لی ، گرفتار ملزم کی جسٹس جواد سے کیا دشمنی تھی؟محض گرفتار ملزم کے بیان کو کافی نہیں سمجھا ... مزید
-
ملک بھر میں بجلی کی قلت 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گئی
-
سانگھڑ ، حلقہ پی ایس 81کے 30 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ گنتی
-
حیدرآباد،شمالی وزیرستان کے متاثرین کی سندھ آ مد کو روکنے کیلئے سندھ بچاؤ کمیٹی کی اپیل پر مختلف علاقوں میں ہڑتال،احتجاجی دھرنا دیا گیا ، حیدرآباد، لطیف آباد کے تمام کاروباری علاقے معمول کے مطابق ... مزید
-
کابل میں فوجی اڈے کے قریب خودکش دھماکہ اور فائرنگ‘3 غیر ملکی مشیر وں سمیت 9 افراد ہلاک ،متعدد گاڑیاں تباہ ،کابل میں ائر پورٹ کے قریب حملے میں 15 غیر ملکی فوجی ہلاک ہوئے ،طالبان کا دعوی
-
لیبیا ،بن غازی میں فوج اور اسلامی ملیشیا کے درمیان جھڑپیں، 16 افراد ہلاک متعدد ز خمی ،ہلاک ہونے والوں میں تین عام شہری اور ایک مصری باشندہ شا مل
-
جنوبی کوریا: غرقاب کشتی کے مفرور مالک کی لاش برآمد کرلی گئی
-
برطانیہ ،جبری شادیاںِ، لڑکیوں کے جنسی اعضاء کاٹنے کی روک تھام کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ
-
ملائیشین طیارہ حادثہ ، ہلاک ہونے والوں کی لاشیں خارکیف پہنچا دی گئیں
-
غزہ میں تباہی ، امریکہ فلسطینیوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 47ملین ڈالر امداد دیگا،جان کیری ، دفاع کیلئے اسرائیل کی موزوں اور جائز کوششوں کے نتائج کے بارے میں گہری تشویش لاحق ہے،امریکی وزیر خارجہ ... مزید
-
یمن،القاعدہ کی بدعنوان حکام کے ہاتھ کاٹنے کی دھمکی،مشرقی صوبہ حذرالموات میں پمفلٹس تقسیم
-
ویت نام،سمندری طوفان سے 27افراد ہلاک ،7200گھر اور 10300ایکڑ رقبے پر کاشت فصلیں تباہ ہوگئیں
-
مکہ مکرمہ ،حرم میں خنجر حملے میں زخمی اہلکار تیزی سے روبہ صحت ہونے لگا،میں چار سال سے بیت اللہ میں سیکیورٹی کے فرائض انجام دیتا رہا، میری کسی کے ساتھ کوئی مخاصمت یا لڑائی جھگڑا نہیں ہوا، تیزی کے ساتھ ... مزید
-
عالمی دباؤ بے اثر ، غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں مزید 50 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتوں کی تعداد 600سے تجاوز ، اسرائیلی فوج کی 5 مساجد اور 1 سٹیڈیم پر بمباری ، 70 سے زائد اہداف کو نشانہ ... مزید
-
عمران خان کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں معصوم فلسطینی مسلمانوں کی شہادتوں کی مذمت، ہزاروں زخمیوں کی حالت زار پر انتہائی افسوس کا اظہار،پاکستان میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے ، عمران خان ... مزید
-
تحریک انصاف کا لانگ مارچ شارٹ پری مون سون ہے جو برس کے چلاجائے گا ، پرویز رشید،حکومت اپنی جگہ قائم و دائم ہو گی ،عمران خان کے لانگ مارچ کو ایوان کے 342ارکان میں 300کی حمایت حاصل نہیں ہے انہیں پوری قوم ... مزید
-
بھارت کا پاکستانی سم کارڈز کے استعمال کی اجازت دینے پر غور،پاکستان سے بھارت آنے والے شہری دہشت گرد نہیں، بھارتی سیکریٹری تجارت کا وزارت خارجہ کومراسلہ
-
حکومت کا کراچی کے بعد گوادر میں ایل این جی کا دوسرا ٹرمینل بنانے پر غور ،منصوبے کے لیے چین سے مالی معاونت حاصل کی جائیگی
-
وزارت داخلہ اور اس کے تمام ذیلی اداروں ایمانداری اور سخت محنت کے کلچر کو یقینی بنایا جائیگا،چودھری نثار ،وزارت داخلہ کے افسران دوسری وزارتوں اور غیر ملکیوں کے ساتھ رابطہ کے دوران قوانین پر سخت ... مزید
-
فلسطین کی صورتحال پر اسلامی ممالک کی مجرمانہ خاموشی تعجب خیز، سب کچھ ملی بھگت سے ہورہاہے، فضل الرحمن،امہ آگے بڑھے اور مظلوم بھائیوں کے دکھ کا احساس کریں ، اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے مشترکہ حکمت ... مزید
-
پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر عملدرآمد کے لیے ایران کو نئی پیشکش کردی
-
انقلاب کے بعد پاکستان تیسری دنیا کے ملکوں کو لیڈ کریگا، طاہر القادری،اسرائیلی انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی بے حسی قابل مذمت ہے ،نوجوان و طلبہ انقلاب کے بعد ہر اول دستے کا کردار ادا کرینگے، ... مزید
-
تحریک انصاف نے مجلس وحدت مسلمین کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دے دی ، حکومت مخالف ہر سیاسی جماعت سے رابطے کریں گے،شاہ محمود قریشی،مجلس وحدت مسلمین کا لانگ مارچ کا خیر مقدم ، حمایت کا بھی اعلان کر ... مزید
-
وزیراعظم نے ٹرانسمیشن لائنز اور گرڈز کی تعمیر اور سسٹم کی بہتری کے احکامات دیدیئے،منتخب حکومت کو عوام کی تکالیف کا احساس ہے، عابد شیر علی ،بجلی کی طلب و رسد میں فرق کو کم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں ... مزید
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں ،ہر قیمت پر یہ جنگ جیتیں گے ،عبدالقادر بلوچ ، دہشتگردی نے معاشرہ تبا ہ اور جنت نظیر سرزمین کو برباد کردیا، دہشتگردوں کا پورے ملک میں پیچھا کرکے ... مزید
-
خواجہ آصف کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات،توانائی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال، دونوں ملک توانائی تعاون کیلئے مشترکہ کمیشن قائم کرینگے، ستمبر میں وزیراعظم شریف کے دورے کے ... مزید
-
پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کی نجکاری پالیسی کے خلاف صوبوں کو متحرک کرنا شروع کر دیا ،نجکاری کے معاملہ کو اسمبلیوں میں زیربحث لائیں اور اس کے خلاف قراردادیں منظورکرائیں،صوبائی حکومتوں کو خط،بعض ... مزید
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بعض سینئر بیورو کریٹس کی ترقیاں روکنے کے وزیراعظم کے فیصلہ کو کالعدم قرار دیدیا، انہیں سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ترقیاں دینے کا حکم ،قانون سے بالاتر کوئی شخص نہیں،وزیراعظم ... مزید
-
سرتاج عزیز کی زیر صدارت بین الوزارتی اجلاس، شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی بحالی سے متعلق امور کا جائزہ
-
امریکہ کی آپریشن سے بے گھر افراد کیلئے مزید93 لاکھ ڈالر کی امداد،امریکی اعانت کا حجم ایک کروڑ تہتر لاکھ ڈالر ہوگیا،امریکہ فاٹا میں حکومت پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے،رچرڈ اولسن
-
پاکستان بیورو آ ف شماریات کی امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ملک بھر میں مردم شماری کرانے سے معذرت ،پورے ملک میں ایک ہی وقت میں مردم شماری کرانا ناممکن ہے، فاٹا اور بلوچستان میں سرکاری ملازمین ... مزید
-
ڈی جی رینجرز پنجاب کا ورکنگ باؤنڈری پر اگلے مورچوں کا دورہ،میجر جنرل طاہر جاوید کو پاکستانی چوکی اور سرحدی گاؤں پر حالیہ بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کے بارے میں بریفنگ
-
کابل،ائیرپورٹ اور صوبہ پکتیا میں حالیہ حملوں میں آئی ایس آئی ملوث ہے،افغان حکام کا الزام
-
فیصل آباد،لیگی ممبر صوبائی اسمبلی رانا شعیب ادریس سے استعفیٰ لینے کیلئے چارج شیٹ تیار ،گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے
-
شیو سینا کی پاکستان سے مذاکرات کی مخالفت، ساڑھی اورشال کی ڈپلومیسی نہیں چلنے دینگے ، حکومت کنٹرول لائن پر اپنے جوان کی ہلاکت کا بھرپور جواب دے،شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے رات کی صحافیوں سے گفتگو ... مزید
-
وزیراعظم اپنے ذاتی خرچ پرعمرہ کی ادائیگی کیلئے گئے ہیں ،سعدرفیق،عمران خان رمضان میں اللہ کے گھرکے بجائے کرکٹ دیکھنے لندن چلے گئے ،ہرکام پروہ پوائنٹ سکورنگ نہ کریں اورسستی شہرت کے حصول کیلئے عمرے ... مزید
-
این آراومیں طے پایاتھا ملک میں 3عام انتخابات تک مارشل لاء نہیں لگے گا،شہلارضا کا انکشاف ،برطانیہ اورعرب امارات نے حمایت دی تھی ،آصف زرداری وعدے یاددلانے امریکہ گئے ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
بے نظیربھٹوقتل کی ذمہ داری قبول کرنے والاکمانڈرمصطفی ابوزیدشمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا،القاعدہ کی تصدیق،حملے میں ہلاک ہونے والے باقی پانچ بھی اہم رہنماتھے،القاعدہ کی ذیلی تنظیم ... مزید
-
28 جولائی کو شوال کا چاند نظر آنے کے واضح احکامات ہیں، چیف میٹرولوجسٹ، اٹھائیس جولائی کو کراچی میں غروب آفتاب سات بجکر بیس منٹ جبکہ غروف قمر آٹھ بج کر چار منٹ پر ہوگا اور 44منٹ میں چاند آسانی سے دیکھا ... مزید
-
قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار اور ٹیم مینجمنٹ آئی ڈی پیز کیمپ پہنچ گئے ، آپریشن ضرب عضب کے باعث شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آنے والے آئی ڈی پیز سے اظہار ہمدردی،4لاکھ روپے امداد کا اعلان ،پوری قوم دلی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.