ملک بھر میں بجلی کی قلت 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گئی

بدھ 23 جولائی 2014 06:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23جولائی۔2014ء) ملک بھر میں بجلی کی قلت 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گئی ۔ پیسکو حکام کے مطابق بجلی کی پیداوار 13ہزار میگا واٹ اور طلب 20ہزار میگا واٹ ہے ۔

(جاری ہے)

گرڈ اسٹیشن ہر گھنٹے دو سے تین گھنٹے بند کئے جارہے ہیں ۔ شہروں میں 10سے 12گھنٹے جبکہ دیہاتوں میں 18,18گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :