حماس نے حزب اللہ سے اسرائیل کے خلاف جنگ میں مدد کی اپیل کردی،حزب اللہ سے ملکر اسرائیل کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں، ترجمان

جمعہ 1 اگست 2014 05:15

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔یکم اگست۔2014ء)حماس نے حزب اللہ سے اسرائیل کے خلاف جنگ میں مدد کی اپیل کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق حماس نے اسرائیل کیخلاف جنگ کیلئے حزب اللہ سے مدد کی اپیل کی ہے اور حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ سے ملکر اسرائیل کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں،اس اپیل کے بعد لبنان میں تعینات امن فوج کو حزب اللہ کو روکنے کیلئے ہائی الرٹ کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :