شام‘ سکیورٹی فورسز حملے میں 35 باغی ہلاک‘ متعدد زخمی

بدھ 13 اگست 2014 08:51

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13اگست۔2014ء) شام میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 35 باغی ہلاک ہوگئے‘ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی صوبہ ادلیب میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پینتیس باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں قصبہ تافاریم میں ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :