وزیراعظم کے خطاب کی ریکارڈنگ پانچ بجے وزیراعظم ہاوٴس میں کی گئی

بدھ 13 اگست 2014 08:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13اگست۔2014ء)وزیراعظم محمدنوازشریف کے قوم سے خطاب کی ریکارڈنگ تقریباًشام 5بجے وزیراعظم ہاوٴس میں کی گئی ،جس میں سرکاری ٹی وی کاسینئرعملہ اوران کے ساتھ وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی اورپولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی بھی موجودتھے ۔

(جاری ہے)

بعدازاں وزیراعظم کے قریبی عملے نے تقریرکی ایڈیٹنگ کی۔

متعلقہ عنوان :