قطر شام میں یرغمال بنائے گئے چار امریکی شہریوں کی رہائی کیلئے کوشاں ہے‘ رپورٹ

بدھ 27 اگست 2014 02:08

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27اگست۔2014ء) قطر شام میں یرغمال بنائے گئے امریکی شہریوں کی رہائی کیلئے کوشاں ہے۔

(جاری ہے)

خلیجی اخبار کی رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شام میں لاپتہ ہونے والے چار امریکی سہریوں کا سراغ مل گیا ہے کہ انہیں النصریٰ فرنٹ یرغمال بنالیا ہے رپورٹ کے مطابق ذرائع نے مزید بتایا کہ قطر میں یرغمال بنائے جانے والے امریکی شہریوں کی رہائی کیلئے کوشاں ہے۔

متعلقہ عنوان :