وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 30 اگست 2014 06:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30اگست۔2014ء ) وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔روانگی سے قبل وزیر اعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے موجودہ ملکی صورتحال پر اہم ملاقا ت کی۔

(جاری ہے)

لاہو ر آمد کے بعد وزیر اعظم کو انتہائی سخت سکیورٹی میں ان کی رہائش گا ہ لے جایا گیا۔