ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے لاہور لائنز کی ٹیم کو بھارت نے ویزے جاری کر دیئے
منگل 9 ستمبر 2014 05:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9ستمبر۔2014ء) ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے لاہور لائنز کی ٹیم کو بھارت نے گزشتہ روز ویزے جاری کر دیئے۔ اور وہ آج 9 ستمبر کو صبح 3 بجے جیت کے عزم کے ساتھ لاہور ایئر پورٹ سے بذریعہ طیارہ نئی دہلی کے لئے روانہ ہوگئی۔ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم 6 بین الاقوامی اور بقیہ ڈومیسٹک کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
لاہور لائنز امن و سلامتی کا پیغام لیکر چیمپئنز لیگ میں حصہ لینے جا رہی ہے۔ ہمارے تمام کھلاڑی کے جذبے سے سرشار ہیں اور ہم ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلیں گے۔ اور فائنل راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ حفیظ نے کہا کہ بارشوں کی وجہ سے اچھی تیاری نہیں کر سکے تاہم ٹیم نے انڈور اچھی تیاری رکھی ہے اور ہر کھلاڑی اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 9 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے لاہور لائنز کی ٹیم کو بھارت نے ویزے جاری کر دیئے
-
خیبرپختونخواہ حلقہ پی کے 68میں ضمنی انتخابات ،تحریک انصاف کے امیدواراحتشام اکبرنے 37178ووٹ لیکرمیدان مارلیا،غیرسرکاری نتائج
-
وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی ملاقات، سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کیلئے وسائل میں کمی نہیں آنے دیں گے:شہبازشریف، شہباز ... مزید
-
سیلاب کے خدشے کے پیش نظربلوچستان میں ایمرجنسی نافذ،دریائے راوی ، چناب اور جہلم کا سیلابی پانی دریائے سندھ میں مل کر 14 اور 15 ستمبر کو سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں پہنچے گا
-
نواز شریف منتخب وزیر اعظم ان سے کسی کا باپ بھی استعفیٰ نہیں لے سکتا، اسفند یار ولی ،کیسا نیا پاکستان ہے کہ آئی ڈی پیز سڑکوں پر ہیں ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ ناچ گانے میں مصروف ہیں،خدا کے لئے دھرنوں ... مزید
-
غیر متوقع طوفانی اور شدید بارشیں اللہ تعالی کی طرف سے ایک آزمائش ہے، رانا ثناء اللہ خان، مشکل کی گھڑی میں حکومت اپنی ذمہ داریوں کو آگے بڑھ کر ادا کر رہی ہے، خطاب
-
عوامی تحریک کا اپنے دو کارکنان کی ہلاکت کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لئے عدالت سے رجوع،عدالت نے فریقین کو نو ٹس جا ری کر دئیے ، دو روز میں تحریری جواب طلب
-
ماورائے آئین کسی بھی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، امین فہیم،ٹکراوٴ کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیئے،بیچ کا راستہ نکالنے کیلئے آئین میں ترمیم ہوسکتی ہے، جمہوریت میں جرگے غیر آئینی ہیں تو سیاسی جرگہ ... مزید
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرح خواندگی کے حوالے سے متفقہ قرار داد منظور ،ملک سے جہالت کے خاتمے اور 100 فیصد شرح خواندگی کے حصول کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں،وفاقی و صوبائی حکومتوں پر زور
-
ہم دعا کریں گے کہ دھرنے ساری عمر جاری رہیں تاکہ ن لیگ کے وزراء جھکے رہیں ،سینیٹربابر غوری
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سیلاب متاثرین سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا، شہبازشریف نے گزشتہ روز جلالپور بھٹیاں میں آنے کا وعدہ کیا اور وہاں پہنچ گئے
-
عمران خان سیلاب کی وجہ سے تباہی کے پیش نظر دھرنے میں رقص و سرود ملتوی کر دیں، شہبازشریف،خواہش تھی عمران خان سے دھرنا ملتوی کر کے پنجاب میں مصیبت زدہ عوام کا ساتھ دینے کے لئے ہمراہ نکلنے کے لئے کہوں ... مزید
-
کینیا‘ متحارب قبائل کے درمیان جھڑپوں میں 42 افراد ہلاک‘ 68 زخمی
-
افغانستان،سڑک کنارے بم دھماکے، سیکورٹی فورسز کا آپریشن‘ 6 افغان فوجی ہلاک‘ 18 طالبان ہلاک
-
بھارتی سپریم کورٹ کا اردو کے حق میں فیصلہ، فیصلہ ایک آئینی درخواست کے جواب میں آیا ہے،رپورٹ
-
عراق،دو خودکش کار بم دھماکوں میں 10افراد ہلاک ،30سے زائد زخمی
-
کولمبیا کا طیارہ ایمزون میں گر کرتباہ ،10افرادہلاکت کی تصدیق
-
دولت اسلامیہ کی جانب سے شام اور عراق میں امریکی اسلحہ استعمال کرنیکا انکشاف
-
پارلیمنٹ دوبارہ نہیں کھولیں گے،لیسوتھو وزیر اعظم
-
اسرائیل نے ہمارے نئے سفیر کو قبول کرنے سے انکار کردیا ‘ نیوزی لینڈ
-
افغانستان سے ’جہادی‘سوچ کی سعودی عرب منتقلی!،خواتین کو بطور مربی اور پیغام رساں استعمال کیا گیا
-
پنجاب میں سیلاب نے کئی بستیاں اجاڑ دیں، سرگودھا ،خوشاب میں ہائی الرٹ جاری،اٹھارہ ہزاری بند توڑے جانے کا امکان
-
نوازشریف کا راولاکوٹ کا دورہ‘ شدید بارشوں اور سیلاب سے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کااظہار، مالی امداد انسان کی زندگی کا نعم البدل نہیں ہو سکتی ،مسائل سے گھبرانے والے نہیں ، قوم دھرنوں کو ترقی کی ... مزید
-
شرپسندعناصر کے ایک گروہ کی پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش ،ڈیوٹی پر موجود سیکورٹی اہلکاروں کا شرپسندوں کے حملے کا فوری اور بھرپور جواب ،دو شرپسند مارے گئے جبکہ چار زند ... مزید
-
آئندہ الیکشن میں فضل الرحمان کی سیاست کا وجود ختم کردیں گے،عمران خان،سیلاب کے ذمہ دار بار بار باریاں لینے والے ہیں، بوٹ پہن کر پانی میں کھڑے ہونے کے ڈرامے بند کرکے ملک میں ڈیم بنائے جائیں،ظالموں ... مزید
-
آئین کی بات کرنے‘ عوام کو حقوق کی آگاہی دینے پر مجھے گالیاں دی جارہی ہیں ، طاہر القادری ،پارلیمنٹ کو کسی کو توفیق نہیں ہوئی کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن سمیت عوام پر مظالم پر آواز بلند کریں‘ نام نہاد جمہوریت ... مزید
-
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات مکمل، ڈیڈ لاک برقرار، ایک مطالبے پر بات نہیں ہو سکتی: اسحاق ڈار
-
ریاستی ادارے آئین کے تابع رہیں، آئین و قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس ناصر الملک، آئین کو بلاخوف و خطر بچانے کی قسم کھائی ہے،ضرورت پڑے تو آئینی حقوق پر بھی قدغن ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ،10 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ کا ذخیرہ اور پانچ گاڑیاں تباہ
-
اسلام آبادمیں دھرنوں کی وجہ سے اربوں روپے کانقصان ہوچکاہے ، گورنرپنجاب ، حکومتی ٹیم کے تحریک انصاف سے مذاکرات تقریباًطے ہوچکے ہیں،جلدہی تحریک انصاف اپنادھرناختم کردیگی، فیصل آبادمیں آل پاکستان ... مزید
-
این ڈی ایم اے نے حالیہ سیلاب سے تباہی اور امدادی کاموں سے متعلق رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی ، اب تک سیلاب کی تباہ کاریوں میں اب تک 205افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی ہوئے،1168 مکانات جزوی، 352مکانات مکمل ... مزید
-
حکومت اور عوامی تحریک کے مذاکرات میں پیش رفت، مذاکرات آج پھر ہونگے،بات چیت کا عمل آگے بڑھ رہا ہے ،امید ہے نتیجہ خیز حل نکال لیں گے،احسن اقبال ،کوشش کر رہے ہیں ہمارے تمام مطالبات مانے جائیں،رحیق عباسی
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ سے بے گھر افراد کی بحالی پر 1.5 سے2 ارب امریکی ڈالرز کے اخراجات آئیں گے، اسحاق ڈار ، بحالی اور تعمیر نو کے اس عمل کی دیکھ بھال کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی ،حکومت نے ابتدائی ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کو نااہل قرار دینے کیخلاف دائر انٹرکورٹ اپیل مسترد ، اسمبلی معا ملات میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی ،عدالتی ریما رکس
-
جموں و کشمیر 60 سال بعد آنے والے قہر انگیز سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،ریاستی راجوری اودھم سمیت دیگر علاقوں میں مزید30 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد160 سے تجاوز کرگئی ۔صورت حال کے پیش نظر انتظامیہ ... مزید
-
عمران خان کے وزیر اعظم کونہ ماننے سے نواز شریف کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا‘سعدرفیق،دھاندلی کے گھناؤنے الزامات جوڈیشل کمیشن میں ثابت نہ ہوئے تو عمران خان کو سیاست کو خیر باد کہنا پڑے گا، صحافیوں ... مزید
-
وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی ہم منصب کے خط کاجواب دیدیا، مقبوضہ کشمیرمیں جانی ومالی نقصان پراظہارافسوس،ہرممکن ریلیف اوربحالی کی پیشکش
-
ملک میں جنگل کاقانون نہیں ہے ،بلوچستان میں صحافیوں پرحملہ کرنے والوں کوگرفتارکیاجائیگا،پرویزرشید،تمام چینلزبلاتعطل دکھانے والے کیبل آپریٹرہی کام کرسکتے ہیں،پی ٹی وی سمیت کسی چینل پرحملہ کرنے ... مزید
-
حالات میں جب گرمی ہوتوحکومت کاکام بنتاہے صبروتحمل کامظاہرہ کرے،گردن نہ اکڑائیں،سینیٹرفرحت اللہ بابر،سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کوخوش آمدیدکہہ کرآگ کوٹھنڈاکرنے کی کوشش کی،اس ... مزید
-
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں عروج پرہیں لہذا دھرنوں کووسیع ترقومی مفادمیں ختم کرکے فوری سیلاب متاثرین کی امدادکریں،فضل الرحمن کی اپیل
-
دھرنہ دینے والے بھی پاکستانی ہیں ،جن کاحل حکومت کے پاس ہے ،بابر غوری ،افواج پاکستان مضبوط ادارہ ہے جب تک وہ مضبوط ہے ملک مضبوط ہے ،پارلیمان بھی ملک کاادارہ ہے ،لندن میں کوئی میٹنگ ہوئی تھی تواس وقت ... مزید
-
عوام نے دھرنا سیاست مسترد کر کے جمہوریت کے پلڑے میں وزن ڈال دیا، احسن اقبال، دھرنے والوں کو چاہیئے کہ و ہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر دھرنے ختم کرنے کا اعلان کریں ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،عمران ... مزید
-
داعش میں شمولیت کیلئے ایرانی سرحد سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے متعدد پاکستانی اور افغانستان شہریوں کو گرفتار کیا ہے‘ ایران
-
حکومتِ جاپان کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہارِ افسوس، تعاون کی پیشکش
-
کراچی ،بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور بینکوں سے لئے گئے قرضوں کے باعث ملک پر واجب الادا بیرونی قرضوں کا بوجھ 65 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
پاک فوج کاسیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف ،ریسکیوآپریشن جاری ،اب تک 17ہزارسے زائدلوگوں کوریسکیوکیاگیا،آئی ایس پی آر
-
ایم کیو ایم کی رکن صوبائی ارم عظیم فاروقی نے اسمبلی رکنیت سے استعفٰی دیدیا،سوشل میڈیا پر اعلان
-
شریف فیملی کسی بنک کی ایک روپے کی بھی ڈیفالٹر نہیں ہے،ترجمان شریف فیملی،عمران خان نے حسب عادت ایک اور جھوٹ بولا ہے‘ بیان بے بنیاد اور گمراہ کن ہے،بنکوں پر ڈاکے ڈالنے والے اور ٹیکس چوری کرنے والے ... مزید
-
عام انتخابات میں سنگین مسائل میں 35حلقوں میں مستردووٹ زائد93پولنگ سکیموں کی تبدیلی کی گئی 1600غیرقانونی بھرتیاں ہوئیں،فافن ممبر کا انکشاف
-
وزیراعلیٰ کامنڈی بہاوٴالدین کی تحصیل پھالیہ بستی مخدوم،قادر آباد،سرگودھا اورچنیوٹ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا 8گھنٹے طویل دورہ ،وزیراعلیٰ کا پھالیہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 3ہزار مزید خیمے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.