پارلیمنٹ میں زیر بحث آنیوالا”شیرو“3ماہ قبل مرگیا تھا ،عمران خان

پیر 15 ستمبر 2014 09:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15ستمبر۔2014ء)پارلیمنٹ میں زیر بحث آنے والا”شیرو“3ماہ قبل مرگیا تھا۔تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے انٹرویو کے دوران شیرو سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ شیرو میرا پسندیدہ کتا تھا،3ماہ قبل مرگیا اس کو جلدی بیماری ہوگئی تھی اور وہ مرگیا،وہ بہت وفادار تھا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عمران خان کے کتے شیرو سے متعلق بیان دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :