موبائل اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی نیند کی دشمن بن سکتی ہے،ماہرین،جو بھی شخص شام کو اسمارٹ فون، ٹیبلٹ یا پھر لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہے، اس کو گہری نیند بھی نہیں آئے گی، اس کی وجہ ان ڈیوائسز سے نکلنے والی وہ نیلی روشنی ہے، جو ہمارے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے،ئنسدان
بدھ 26 نومبر 2014 09:09
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26نومبر۔2014ء) موبائل اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی نیند کی دشمن بن سکتی ہے ۔جو بھی شخص شام کو اسمارٹ فون، ٹیبلٹ یا پھر لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہے، اس کو گہری نیند بھی نہیں آئے گی۔ اس کی وجہ ان ڈیوائسز سے نکلنے والی وہ نیلی روشنی ہے، جو ہمارے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے۔غیرملکی خبررساں ا دارے کے مطابق آج کل زیادہ تر نوجوان شام ہوتے ہی کوئی کتاب پڑھنے کی بجائے موبائل، ٹیبلٹ یا پھر لیپ ٹاپ کا استعمال شروع کر دیتے ہیں اور ان میں سے بہت سے نوجوان رات دیر تک انہی کا استعمال کرتے رہتے ہیں۔
آپ محسوس کریں یا نہ کریں لیکن سوئٹرزلینڈ کی بازل یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق ٹائپنگ کرتے ہوئے، ایس ایم ایس پڑھتے ہوئے یا پھر لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے ہوئے انسان چوکس ہو جاتا ہے اور چاہے بیڈ میں ہی کیوں نہ لیٹا ہو، اس کی نیند غائب ہونا شروع ہو جاتی ہے۔(جاری ہے)
نیورولوجی ماہرین کے مطابق اس کی ایک وجہ وہ نیلی روشنی ہے، جو لہروں کی صورت می ان ڈیواسز کی اسکیرینوں سے نکلتی ہے۔
اصل میں یہ روشنی نیلے رنگ کی ہوتی ہے لیکن انسان اسے سفید رنگ کی محسوس کرتا ہے۔بازل یونیورسٹی میں قائم ’سینٹر فار کرونو بیالوجی‘ کے سربراہ کرسٹیان کاجوخن کا کہنا تھا کہ انسان کا اعصابی نظام انتہائی حساس ہے اور نیلی روشنی پر بہت تیزی سے رد عمل ظاہر کرتا ہے۔ وہ کہتے ہیں نیلی روشنی فوری طور پر انسان کے اس اندرونی گھڑی کو متاثر کرتی ہے، جو ہماری نیند کے ساتھ منسلک ہوتی ہے، ”یہ نیلے رنگ کا شاور بہت تیزی کے ساتھ ہماری نیند اڑا دیتا ہے۔ یہ بالکل کیفین کی طرح ہے۔وہ کہتے ہیں کہ ہماری آنکھ کے ریٹینا میں پائے جانے والے خاص فوٹو ریسپٹرز نیلی رنگ کی لہروں، خاص طور پر 480 نینو میٹر لمبائی والی لہروں کے حوالے سے بہت ہی حساس ہیں اور فوری رد عمل ظاہر کرتے ہیں۔ یہ فوٹو ریسپٹرز خاص قسم کے پروٹین پیدا کرتے ہیں اور یہ پروٹین دماغ کی اس اندرونی گھڑی تک سگنل پہنچاتے ہیں، جو نیند کے آنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔کرسٹیان کاجوخن بتاتے ہیں کہ نیلے رنگ کی روشنی انسانی دماغ پر اس قدر اثر انداز ہوتی ہے کہ بعض اندھے یا نابینا افراد بھی 80 فیصد درسدتگی کے ساتھ بتا سکتے ہیں کہ نیلی روشنی بند کی گئی ہے یا چلائی گئی ہے۔ نابینا افراد کے لیے دیگر لمبائی کی لہروں کے بارے میں بتانا نا ممکن ہے۔یہ تجربہ کرنے کے لیے 13 سے 17 برس کی عمر کے نوجوانوں کو ایک ایسے لیبارٹری نما کمرے میں رکھا گیا، جہاں ہلکے نیلے رنگ کی ایک ای ڈی اسکرین لگائی گئی تھی۔ اسی کمرے میں ایسے نوجوانوں کو بھی رکھا گیا تھا، جنہوں نے ایسی خصوصی عینکیں پہن رکھی تھیں، جو نیلی لائٹ کو فلٹر کرتی تھیں۔ جن نوجوانوں نے عینکیں لگا رکھی تھیں اور نیلی روشنی ان کی آنکھوں تک نہیں پہنچ سکتی تھی، ان کی نیند بھی گہری تھی اور وہ خود کو تھکا ہوا بھی محسوس کرتے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 26 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
معاہدہ طے پا گیا، کینیا کی کرکٹ ٹیم 11 دسمبر سے پاکستان کا دورہ کریگی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ کینیا کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی ، کینیا کی ٹیم 5ایک روزہ میچ کی سیریز کھیلے گی ، تمام میچز قذافی سٹیڈیم ... مزید
-
ڈومیسٹک میچ :آسٹریلوی بیٹسمین فل ہیوزسرپرگیند لگنے سے زخمی بیٹنگ کے دوران فاسٹ بالرسین ایبٹ کا باؤنسران کے سرپرلگا اوروہ زمین پرگرپڑے، فوری طورپراسٹریچرپر گراؤنڈ سے باہرلاکر ابتدائی طبی امداد ... مزید
-
سعید اجمل کے باوٴلنگ ایکشن کی درستی کیلئے پی سی بی کی کوششیں ناکام، قومی آف اسپنر پر محنت اور پیسوں کے باوجود بھی”دوسرا“ ٹھیک نہ ہو سکا
-
محمد سجاد عالی اسنوکر چیمپیئن شپ کے ناک آوٴٹ مرحلے میں داخل ، شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کے برجیش دامانی کو4-0سے آؤٹ کلاس کردیا
-
حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،ممنون حسین، تاجر ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کسی بھی معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں تاجروں کا کردار ہمیشہ مثبت رہا ہے،کنو ... مزید
-
چیئرمین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام انور بیگ پاکستان انڈسٹر یل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میں نئے سی ای او تعینات
-
وزیر داخلہ کا اسلام آباد کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم
-
مائنس شریف برادران فارمولہ، لیگی دھڑوں کو متحد کرنے کیلئے ذوالفقار کھوسہ سرگرم،اعجاز الحق اور حامد ناصر چٹھہ سے رابط،گرینڈ اپوزیشن کی بنیاد آئندہ ہفتے کراچی سے رکھی جائے گی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں نیلم جہلم سرچارج وصول کرنے کیخلاف کی وزارت پانی و بجلی آئیسکو ، نیپرا اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے
-
پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
-
سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے ضامن کے خلاف کارروائی کیلئے قومی احتساب بیورو کی اپیل 14 سال بعد منظور ، لاہور ہائی کورٹ نے چودہ سال پہلے شریف خاندان کے قرض کے ضامن مختار احمد کے خلاف کارروائی سے روک ... مزید
-
سپریم کورٹ میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملد آمد کے مقدمے میں چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹس جنرل سے رپورٹس طلب،ہم اقلیتوں کے مسائل کو نظر انداز نہیں کر سکتے اس سلسلے میں آنے ... مزید
-
صدرمملکت ممنون حسین نے زاہدحامدکااستعفیٰ منظورکرلیا
-
سوات: سات مرتبہ ویکسین پینے والا بچہ پولیو سے متاثر،پولیو سے متاثر ہونے والے بچے کی عمر تقریباً دو برس ہے اس نے ماضی میں متعدد بار پولیو کے قطرے پیے تھے،محکمہ صحت
-
تحریک انصاف کا جلسہ روکنے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کیا جا ئے ، اسلام آباد ہائی کورٹ،جلسے کی اجازت دینا اور سکیورٹی کے معاملات کو دیکھنا ضلعی انتظامیہ اور حکومت کا کام ہے۔فاضل جج کے ریما رکس ... مزید
-
لاہور ‘ عابدشیر علی کی موجودگی میں پیغام یونین اور واپڈا ہائیڈرو کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی‘ عابد شیر علی نے دونوں گروپوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرادیا
-
لندن میں 10 لاکھ پاوٴنڈز کی مالیت سے بنایا گیا پل خالی بوتل گرنے سے ٹوٹ گیا،شیشے کا پل دریائے ٹیمز پر کھلنے والے ٹاور برج کے اوپر بنایا گیا تھا ،برطانوی میڈیا رپورٹ
-
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں رہائشی عمارت گرنے سے 17 افراد ہلاک
-
نائجیریا میں خود کش حملے میں 45 افراد ہلاک اور متعدد زخمی، خاتون خود کش حملہ آور نے ریاست بورنو کے مصروف ترین بازار میں دھماکے سے اڑا لیا
-
افغانستان ،پرتشدد واقعات میں 11 افراد ہلاک،13 زخمی
-
سعودی عرب‘ اہل تشیع کے قتل میں ملوث 77 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا
-
فرانس ، فرینچ پولینیشا اسمبلی کا جوہری تجربات سے ہونے والے نقصانات پر ایک ارب ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ
-
سعودی عرب میں 45بھارتی شہری تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کے باعث پھنس کر رہ گئے
-
موبائل اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی نیند کی دشمن بن سکتی ہے،ماہرین،جو بھی شخص شام کو اسمارٹ فون، ٹیبلٹ یا پھر لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہے، اس کو گہری نیند بھی نہیں آئے گی، اس کی وجہ ان ڈیوائسز سے نکلنے والی ... مزید
-
متحدہ عرب امارات : حکام نے عوام کے ’خطرناک جانور‘ پالنے اور مکانات کی بالکنیوں میں سامان رکھنے یا وہاں کپڑے لٹکانے پر پابندی لگا دی،حکم کے تحت یہ خطرناک جانور چاہے جس بھی مقصد کے تحت خریدے گئے ہوں ... مزید
-
بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہل اسی کو کرنا ہوگی، وزیراعظم نوازشریف،مذاکرات شروع نہ کرنے کا بھارتی وزیراعظم سے پوچھا جائے ، مذاکرات کی بحالی کے لیے بال اب بھارت کے کورٹ میں ہے، پاک بھارت ... مزید
-
پْرامن انقلاب کے دروازے بند کیے تو خونی انقلاب آئے گا،عمران خان ،حکمران ملک کو انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں، مفادات والے لوگ جنون کا مقابلہ نہیں کرسکتے، اللہ نے اڑنے کی طاقت دی ہے تو زمین پر کیوں رینگے،حکومت ... مزید
-
قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب اوروفاقی وزیرداخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ وفاقی حکومت جو پالیسی گائیڈ لائن دے گی پنجاب حکومت اس پر پوری طرح عملدرآمد کرے گی،حکومت ... مزید
-
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
-
ملک لٹیروں، وڈیروں کے نرغے میں ، قبضہ چھڑوانے کیلئے آخری سانس تک لڑوں گا:ڈاکٹر طاہر القادری،ایسے نظام پرکروڑ بار لعنت جس میں غریب کا بچہ بھوکا مرے او ر امیروں کے گھوڑے، کتے کروڑوں کا بجٹ کھائیں،جنوبی ... مزید
-
ڈیورنڈ لائن کے قریب امریکی ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ بال بال بچ گئے، نیزیان کے مقام پر ملا فضل اللہ کی موجودگی کی اطلاعات پر ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا ،ملا فضل اللہ کچھ دیر قبل ہی اس مقام سے روانہ ... مزید
-
کھٹمنڈو ،بھارتی وزیر خارجہ کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے مختصر ملاقات، سرتاج عزیز کے ساتھ ا ملاقات جذبہ خیر سگالی نہیں ،رسمی تھی،ششما سوراج ،سارک کو ایک فعال علاقائی تنظیم بننے کیلئے عوامی امنگوں ... مزید
-
عمران خان نے 90 کی دہائی میں کوئی ٹیکس نہیں دیا لہٰذا پہلے وہ اپنے گریبان میں جھانکیں، پرویزرشید، جہانگیر ترین ملک کے امیر ترین آدمی ہیں انہوں نے 24 کروڑ سے زائد کا ٹیکس معاف کرایا ہم عمران خان اور ... مزید
-
چیف جسٹس کا سرگودھا کے ہسپتال میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس،سیکرٹری صحت پنجاب کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم ،کوٹ رادھا کشن بھٹے میں میاں بیوی کو زندہ جلانے کے واقعہ پر آئی جی پنجاب اور سیکرٹری ... مزید
-
کھٹمنڈو میں پاک بھارت وزراء اعظم ملاقات کا کوئی شیڈول طے نہیں ، بھارتی وزارت خارجہ
-
بھارت کی طرف سے سرحد پر چھیڑ چھاڑ خوش آئند نہیں ، اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر امن کو خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،خواجہ آصف، امریکن ڈپلومیسی خطے میں ناکام ہو چکی ، امریکی غلط پالیسیوں کے نتائج آج بھی ... مزید
-
جے یو آئی (ف) کا اسلامی نظام کے نفاذ ، سود سے پاک بینکاری کا مطالبہ ،شفاف نظام کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا بھی اعلان، حقوق نعرو ں سے ملتے ہیں نہ ہی خوبصورت خوابوں سے قوموں کی تقدیر بدلتی ہے،عملی اقدامات ... مزید
-
میرے خلاف غداری کے الزامات ’سیاست زدہ‘ ہیں، بدلہ لیا جارہا ہے،پرویز مشرف،پاکستان میں مغربی جمہوریت نافذ نہیں کی جا سکتی ،اس نظام کو مقامی ماحول کے مطابق بنانا ہوگا،ایک مرتبہ اہم دہشت گرد گروہ ... مزید
-
تحریک انصاف کے حکومت مخالف جلسے کو ناکام بنانے کے لیے حکمت عملی تیا ر،ایف سی سمیت اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی اعلی حکام کی زیر نگرانی تیاری جاری، جوانوں کو ڈنڈوں سے لڑائی کی باقاعدہ تربیت ،چین ... مزید
-
بھارت کیساتھ تمام مسائل کا مذاکراتی حل چاہتے ہیں،مصدق ملک ، سارک رکن ملکوں کے درمیان قریبی رابطے اور تجارت سے خطے میں انقلاب آئے گا،پاکستا ن معیشت پر مبنی خارجہ پالیسی پر عمل کے ذریعے دنیا کے مختلف ... مزید
-
حکومت کا بجلی صارفین سے پھر ہاتھ،اوور بلنگ کی مد میں دیا جانے والا ریلیف واپس لینا شروع کر دیا
-
یلجیم پولیس نے کرکٹ بیٹ لے جانیوالے پاکستانی نوجوان کو دہشتگرد قرار دیدیا،22سالہ عاصم عباسی نے بارش کی وجہ سے بیٹ شرٹ میں چھپا رکھا تھا،اخبار میں تصویریہودی مخالف دہشت گرد کے طور پر لگا دی گئی، پاکستانی ... مزید
-
اعلیٰ عدالتوں میں ثابت ہو چکا ہم نے کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، پرویزالٰہی ،چیئرمین پرائیوٹائزیشن زبیرعمر قومی خزانہ سے تنخواہ لے کر نواز، شہبازشریف کا نمائندہ بن گئے اور الزامات لگا رہے ہیں ، دونوں ... مزید
-
حکومت کی پالیسیوں کا مقصد آزادانہ تجارت کا فروغ ہے ،خرم دستگیر،افغان صدر کے دورہ پاکستان میں باہمی تجارت کے فروغ ، سمگلنگ کے کنڑول اور ایسی تجارتی پالیسیوں پر اتفاق کیا گیا ہے جس سے دونوں ممالک کے ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی‘ 17ہلاک‘ 5 زخمی‘ ہلاک ہونے والوں میں ایک اہم کمانڈر بھی شاملجمرود میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق،سیکیورٹی فورسز ... مزید
-
کبھی قرض لیکرمعاف نہیں کرایا،میراخاندان سالانہ 5کروڑروپے ٹیکس اداکرتاہے ،جس میں سے آدھامیں اداکرتاہوں،جہانگیرترین
-
میری زندگی پر فلم بنے توخواہش ہے کہ سلمان خان شعیب ملک بن جائیں، ثانیہ مرزا
-
لاہورمیں داعش کا48صفحاتی کتابچہ تقسیم کیاگیا،تحریرمیں امیرالمومنین کے 14صفحات بھی شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.