صدرمملکت ممنون حسین نے زاہدحامدکااستعفیٰ منظورکرلیا

بدھ 26 نومبر 2014 08:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26نومبر۔2014ء)صدرمملکت ممنون حسین نے زاہدحامدکااستعفیٰ منظورکرلیا۔صدارتی ترجمان کے مطابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی ایڈوائس پرصدرمملکت نے زاہدحامدکااستعفیٰ منظورکیاہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے زاہدحامدکے استعفیٰ کی سمری بھجوائی تھی ۔زاہدحامدسائنس وٹیکنالوجی کے وفاقی وزیرتھے ۔زاہدحامدنے خصوصی عدالت کے فیصلے کے بعداستعفیٰ دیاتھا۔

متعلقہ عنوان :