کوئٹہ میں مشیر تعلیم پشتو نخوا ہ ملی عوا می پا ر ٹی کے ر ہنما سردا ررضا محمد بڑ یچ کی گا ڑ ی کو بم سے ا ڑا نے کی کو شش، ڈرا ئیو ر سمیت 2افرا د معمو لی ز خمی ، گا ڑی کے شیشے ٹو ٹ گئے صو با ئی مشیر کے محا فظو ں کی فا ئر نگ سے علا قے میں خو ف و ہراس پھیل گیا، دھما کے سے مجھے نشا نہ بنا نے کی کو شش کی گئی ،میر ے حو صلے بلند ہیں اس طر ح کی کار وا ئیوں سے مر عو ب نہیں ہو نگے،سردار ر ضا محمد بڑ یچ، پشتو نخوا ہ ملی عوامی پا رٹی کے ساتھ ہیں، سر دار ر ضا بڑ یچ پر حملہ بز دلا نہ کا راوئی ہے، صو بائی و زیر دا خلہ، حملہ آ وروں کو کیفر کر دار تک پہنچا ئیں گے بز د لا نہ کا ر وا ئیا ں کر نے والو ں کو کسی صو ر ت بھی معا ف نہیں کر سکتے ،میڈیا سے گفتگو، دھما کہ ٹا ئم ڈ یوا ئس کے ذ ر یعے کیا گیا دھما کہ کے بعد متعد د مشتبہ افراد کو حرا ست میں لیا ہے دھماکے سے مشیر تعلیم کی گا ڑی کو نقصا ن پہنچا ہے تا ہم وہ محفو ظ رہے ہیں،سی سی پی او کوئٹہ

بدھ 3 دسمبر 2014 08:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3دسمبر۔2014ء)کوئٹہ میں مشیر تعلیم پشتو نخوا ہ ملی عوا می پا ر ٹی کے ر ہنما سردا ررضا محمد بڑ یچ کی گا ڑ ی کو بم سے ا ڑا نے کی کو شش کے دوران ان کے ڈرا ئیو ر سمیت 2افرا د معمو لی ز خمی ہو گئے گا ڑی کے شیشے ٹو ٹ گئے صو با ئی مشیر کے محا فظو ں کی فا ئر نگ سے علا قے میں خو ف و ہراس پھیل گیا د ھما کے کی اطلا ع ملتے ہی پا کستان مسلم لیگ ( ن) کے رہنما ء صو با ئی و زیر دا خلہ میر سر فرا ز احمد بگٹی پشتو نخوا ہ ملی عوامی پا ر ٹی کے رہنما ء صو با ئی و زیر اطلا عا ت و پا ر لیما نی امو ر عبد الرحیم ز یار توال سی سی پی اوکو ئٹہ عبد ا لرزا ق چیمہ سمیت پشتو نخوا ہ ملی عوامی پا رٹی کے ر ہنما ء اور کا ر کنو ں کی بڑ ی تعدا د بھی انکی رہا ئش گا ہ پر پہنچ گئی تفصیلا ت کے مطا بق منگل کی صبح صو بائی مشیر تعلیم سر دا ر رضا محمد بڑ یچ اپنی ر ہا ئش گا ہ سے دفتر جا رہے تھے کہ گھر سے کچھ فا صلے پر جب انکی گا ڑ ی پہنچی تو نا معلو م افرا د کی جا نب سے سٹر ک کے کنا رے سکو ل کی دیوار کے قر یب تخر یب کار ی کی غر ض سے نصب کیا گیاد ھما کا خیز موادز ور دا ر دھما کے سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں مشیر تعلیم کی گاڑ ی کے شیشے ٹو ٹ گئے اور گا ڑ ی کو نقصا ن پہنچا دھما کے کے بعد ان کے محا فظو ں نے شدید ہوا ئی فا ئر نگ کی جس سے علا قے میں خو ف و ہرا س پھیل گیا دھما کے سے مشیر تعلیم کا ڈرائیو ر نصیب اللہ اور ایک را ہ گیر علی ر ضا معمو لی ز خمی ہو گئے دھما کے کی اطلا ع ملتے ہی پو لیس بم ڈ سپو ز ل اسکوا ڈ اور فر نٹئیر کو ر کا عملہ مو قع پر پہنچ گیا علا قے کو گھیر ے میں لے کر ز خمیو ں کو ہسپتا ل پہنچا دیا گیا پو لیس ذ را ئع کے مطا بق دھما کا آ ئی ای ڈی ڈیوا ئس کے ز ر یعے کیا گیا جو ایک پو نڈ و زنی تھا دھما کے کی اطلا ع ملتے ہی پا کستان مسلم لیگ ( ن) کے رہنما ء صو با ئی و زیر دا خلہ میر سر فرا ز احمد بگٹی پشتو نخوا ہ ملی عوامی پا ر ٹی کے رہنما ء صو با ئی و زیر اطلا عا ت و پا ر لیما نی امو ر عبد الرحیم ز یار توال سی سی پی اوکو ئٹہ عبد ا لرزا ق چیمہ انکی ر ہا ئش گا ہ پر پہنچ گئے جہاں پر مشیر تعلیم سردار ر ضا محمد بڑ یچ نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ دھما کے سے مجھے نشا نہ بنا نے کی کو شش کی گئی مجھے کوئی دھمکی نہیں ملی تھی جب کے چند ر و ز سے اپنے ارد گر د مشکو ک سر گر میاں دیکھ رہا تھا پو لیس کی جا نب سے بہتر انتظا ما ت کئے گئے ہیں میں گھر میں میٹنگ ختم کر کے دفتر جا رہا تھا جب مجھے نشا نہ بنا یا گیا جس سے میر ی گا ڑ ی کو نقصا ن پہنچا میر ے حو صلے بلند ہیں اس طر ح کی کار وا ئیوں سے مر عو ب نہیں ہو نگے میرسر فرا ز بگٹی ، عبد الر حیم ز یا ر توال سمیت دیگر آ نے والو ں کا شکر گز ا ر ہو ں اس مو قع پر صو بائی و زیر دا خلہ میر سرفرا ز بگٹی نے کہا کہ حکومت قیا م امن کو یقینی بنا نے کیلئے ہر ممکن اقدا ما ت ا ٹھا رہی ہے قا نو ن نا فذ کر نے والے ا دا ر ے شہر یو ں کے جا ن و مال کے تحفظ کو یقینی بنا رہی ہے پشتو نخوا ہ ملی عوامی پا رٹی کے ساتھ ہیں سر دار ر ضا بڑ یچ پر حملہ بز دلا نہ کا راوئی ہے ہو سکتا ہے ان کی تعلیم کی بہتر ی کہ حوالے سے کی جا نے وا لی کا و شیں لو گو ں کو پسند نہ ہو ں جسکی و جہ سے انہیں نشا نہ بنا یا گیا ہے حملہ آ وروں کو کیفر کر دار تک پہنچا ئیں گے بز د لا نہ کا ر وا ئیا ں کر نے والو ں کو کسی صو ر ت بھی معا ف نہیں کر سکتے سی سی پی اوکو ئٹہ عبد الر ز اق چیمہ نے کہا کہ حملہ سردا ر رضا محمد بڑ یچ پر ہے جس کے شوا ہد اکھٹے کر رہے ہیں سما ج د شمن عنا صر کا قلع قمع کر نے کیلئے اقدا م کےئے جا رہے ہیں دھما کہ ٹا ئم ڈ یوا ئس کے ذ ر یعے کیا گیا دھما کہ کے بعد متعد د مشتبہ افراد کو حرا ست میں لیا ہے دھماکے سے مشیر تعلیم کی گا ڑی کو نقصا ن پہنچا ہے تا ہم وہ محفو ظ رہے ہیں دھما کے کے بعد ان کے محا فظو ں نے ہوا ئی فا ئر نگ کی ہے دھما کے میں ز خمی ہو نے والے مشیر تعلیم سردرا رضا محمد بڑ یچ کے ڈرا ئیو رنصیب اللہ نے بتا یا کہ ہم لو گ گھر سے د فتر جا رہے تھے کے جیسے ہی کچھ فا صلے پر پہنچے تو ز ور دا ر دھما کا ہوا جس سے گا ڑ ی کو نقصا ن پہنچا اور میں ز خمی ہو گیا تا ہم صو با ئی مشیر محفو ظ رہے ۔