افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں آٹھ افغان شہری ہلاک

بدھ 17 دسمبر 2014 08:29

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17دسمبر۔2014ء)افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں آٹھ افغان شہری ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ ننگرہار کے ضلع وانات وائیجل میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس کا نشانہ عام شہری بنے،حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے

متعلقہ عنوان :