نئی دہلی: ممبئی حملوں میں ملوث ملزم کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل مسترد، یعقوب میمن کو 1993 میں ممبئی دھماکوں میں ملوث الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی

جمعہ 10 اپریل 2015 05:14

نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 اپریل۔2015ء )بھارتی سپریم کورٹ کی ممبئی حملوں میں ملوث ملزم یعقوب میمن کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل مسترد کر دی بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں میں ملوث ملزم یعقوب میمن کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل مسترد کردی۔

(جاری ہے)

یعقوب میمن کو انیس سو ترانوے میں ممبئی دھماکوں میں ملوث الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ ممبئی میں انیس سو ترانوے میں ہوئے ان دھماکوں میں ڈھائی سو افراد ہلاک اور سات سو زخمی ہوئے تھے۔ بھارتی صدر کی جانب سے یعقوب میمن کی رحم کی درخواست گزشتہ سال ہی مسترد کی جاچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :