سپورٹس بورڈ پنجاب نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مالی اعانت کردی،کیمپ13اپریل کو شروع ہوگا،ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے، اولمپکس کوالیفائینگ راؤنڈ کیلئے مالی تعاون کیا ہے، کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے گا، ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور
جمعہ 10 اپریل 2015 05:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 اپریل۔2015ء) سپورٹس بورڈ پنجاب نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مالی اعانت کردی ہے جس کے بعد بیلجیئم میں ہونیوالے اولمپکس کوالیفائینگ راؤنڈ کی تیاری کیلئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کیمپ 13اپریل کوشروع ہوگا، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مالی اعانت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا کہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے، حکومت پنجاب نے ہمیشہ سپورٹس کو اولین ترجیح دی ہے، ہاکی کے فروغ کیلئے ہمارے پاس جو بھی سہولت ہے ہم فراہم کرینگے، انہوں نے کہا کہ اولمپکس کوالیفائینگ راؤنڈ میں شرکت کیلئے کیمپ انتہائی ضروری تھا جس کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مالی اعانت کی ہے اب کیمپ شروع ہورہا ہے جس سے ہاکی کے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بھرپور موقع ملے گا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 10 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
محمد حفیظ نے نئے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ دیدیا، ٹیسٹ بہت اچھا رہا ہے اور امید ہے کہ ایکشن کلیئر ہو جائے گا، محمد حفیظ
-
ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونا شروع ہوگئی، شہریار خان،تھا ئی ہالینڈ، زمبابوے، نیپال اور نمبیبیا کی ٹیموں نے پاکستان میں کھیلنے کی آمادگی ظاہر کی ہے،آئندہ ہفتے آئی سی سی کے اجلاس میں زمبابوے کے ... مزید
-
ناقص کارکردگی دکھانیوالے کرکٹرز کی کیٹگری میں تنزلی کاامکان ، سنٹرل کنٹریکٹ تیار،شاہد آفریدی اور احمد شہزاد سمیت کئی کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں تنزلی کا امکان اور بعض کھلاڑیوں کی ترقی کا امکان ہے
-
سپورٹس بورڈ پنجاب نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مالی اعانت کردی،کیمپ13اپریل کو شروع ہوگا،ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے، اولمپکس کوالیفائینگ راؤنڈ کیلئے مالی تعاون کیا ہے، کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کا مظاہرہ ... مزید
-
بگ تھری کا ایک اور کارنامہ ،ایشین کرکٹ کونسل یکم جولائی کو ماضی کا قصہ بن جائے گی، تحلیل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری، ایشین کرکٹ کونسل کے تمام معاملات براہ راست انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے پاس آجائیں گے، ... مزید
-
بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی، نیپرا نے منظوری دے دی ،قیمتوں میں کمی کا اطلاق کراچی الیکٹرک کمپنی اور گھریلو صارفین کے علاوہ ملک بھر میں ہو گا
-
وزیر اعظم کی بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات ، عام لوگوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ وہ پر امن پر سکون زندگی گزار سکیں،نواز شریف
-
آپریشن ضرب عضب سے مطلوبہ نتائج حاصل ہورہے ہیں ، لیفٹنٹ جنرل زبیر محمود حیات
-
سمندرپارپاکستانیوں کی مشکلات کوجلدازجلددورہ کیاجائے ،صدرالدین، وزارت کے ماتحت اداروں کے نظام کوکمپیوٹرائزڈکرنے کے عمل کوجلدمکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز
-
جناح گراوٴنڈ کا دورہ بدنظمی کا شکار، عمران نائن زیرو دورے کی دعوت قبول کیے بغیر واپس، استقبال کے لیے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی موجود تھی تاہم پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا ... مزید
-
گزشتہ حکومتوں میں ریلوے کے آپریشنل مقاصد کے لیے جی پی فنڈ سے حاصل کردہ رقم ، موجودہ دور میں جی پی فنڈ اکاوٴنٹ میں واپس کر دی گئی‘ ترجمان ریلوے
-
میرے بھائی کا کسی قسم کا بھی کوئی تعلق ماڈل ایان علی کے ساتھ ثابت ہوا تو سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دونگا، رحمان ملک
-
الیکشن کمیشن نے وجیہہ الزمان کی اسمبلی رکنیت ختم کر دی
-
ایرانی صدر کا یمن میں فضائی حملے روکنے کا مطالبہ ،خطے کے ممالک بحران کے سیاسی حل کے لیے کوششیں کریں، حسن روحانی
-
جاپان کے شاہی جوڑے کا جاپان امریکا جنگ کی یادگار کا دورہ
-
اوباما کی ہم جنس پرستی کے علاج پر پابندی کی حمایت
-
بندروں سے پریشان بھارت کا اب ان کی نس بندی کرنے کا فیصلہ،ہما چل پردیش میں لوگ نہ صرف بندرپکڑ رہے ہیں بلکہ ان سے حاصل ہونے والے انعام سے لاکھوں روپوں کے مالک بھی بن رہے ہیں
-
فلپائن‘ سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں‘ دو فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک‘ 25 سے زائد زخمی
-
نئی دہلی: ممبئی حملوں میں ملوث ملزم کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل مسترد، یعقوب میمن کو 1993 میں ممبئی دھماکوں میں ملوث الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی
-
سعودی عرب میں ایرانی زائرین کو ہراساں کرنے والے 2 افراد گرفتا ر
-
شمالی کوریا نے رواں ہفتے دوسرا میزائل تجربہ کر ڈالا‘ جنوبی کوریا
-
مصر‘ صحرائے سینا میں نامعلوم افراد کے مارٹر حملے‘ خواتین اور بچون سمیت گیارہ شہری جاں بحق‘ 6 زخمی
-
جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس،رجسٹرار سپریم کورٹ حامد علی سیکرٹری جوڈیشل کمیشن تعینات ، آئندہ اجلاس 16 اپریل کو ہوگا،سپریم کورٹ کی عدالت نمبر ایک میں سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے گی،عام انتخابات2013 ... مزید
-
پاکستان کو یوٹرن لینے والی قیادت نہیں چاہیے ،نواز شریف ،کراچی شہر کو بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ سے چھٹکارا دلا دیا،جلد روشنیاں واپس لائیں گے،تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں،تمام چیلنجز ... مزید
-
یمن کی صورتحال پرحکومت کواسلامی کانفرنس بلائے،آصف علی زرداری ،اے پی سی بلاکرسیاسی جماعتوں کے سربراہان کوان کیمرہ بریفنگ بھی دی جائے ،یمن کے معاملے ہرملک میں اپناوفدبھیجیں گے ،بلاول بھٹوتھوڑاپختہ ... مزید
-
جمہوریت خوف سے نہیں میرٹ سے آتی ہے ،عمران خا ن،بندوق کی سیاست کادورختم ہوچکاہے ،تبدیلی آگئی ہے ،الطاف حسین سے اختلاف کی وجہ بندوق کی سیاست ہے ،ایم کیوایم اس سیاست سے اپنے آپ کوعلیحدہ کرے ،کراچی کوروشنیوں ... مزید
-
پاکستان اورایران یمن میں امن قائم کرنے کیلئے یمنی قبائل کومذاکرات کیلئے قائل کرنے پرمتفق ہیں ،تسنیم اسلم ،یمن بحران کے خاتمے کیلئے پاکستان ،سعودی عرب ترکی اورایران کے ساتھ رابطے ہیں ،پاکستان دفاعی ... مزید
-
وزیر اعظم سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ،ایرانی صدر کا اہم پیغام پہنچایا،ملاقات میں پاک ایران تعلقات ،یمن کی گھمبیر صورت حال پر تبادلہ خیال ،ایرانی وزیرنے 8 محافظوں کے قتل پر وزیر اعظم ... مزید
-
خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی ، 47دہشتگردہلاک
-
پاک فوج کے 5 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
-
ای سی سی نے 6لاکھ 50ہزارمیگاٹن چینی برآمدکرکے اورگوادرپورٹ کواگلے 23سال تک ٹیکس سے مستثنیٰ قراردینے کی منظوری دیدی
-
ایکشن پلان پر عملدرآمد، اب تک 34517مشکوک افرادگرفتار، 65افراددہشتگردنکلے کہ ہمارے اداروں کوانتہائی مطلوب تھے ،وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کواین اے بی کی رپورٹ پیش
-
کراچی ، این اے 246میں ضمنی الیکشن کے دوران رینجرز کی تعیناتی کی درخواست منظور،رینجرزکے کمانڈرکومجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہوں گے
-
سعود ی عرب ،پاک سعودی فوجی مشقوں میں ایک جا ں بحق ، تین زخمی، سعودی عرب میں جاری الصمصام5 نامی پاک سعودی افواج کی جنگی مشقیں جاری ہیں
-
چوہدری نثار علی خان ہر گزرتے دن کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کیلئے آتش فشاں بن گئے، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ،دونوں رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی بنیادی وجہ مریم نواز کے ... مزید
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی یمن صورتحال پر بحث جاری ، سعودی عرب سے الگ نہیں رہنا چاہئے لیکن یمن میں کسی قسم کے انتشار میں نہیں پڑنا چاہئے،شیخ رشید احمد،ہمیں دلیر ... مزید
-
سعودیہ نے زائرین کے لئے عمرہ ویزا کی مدت 30 دن سے کم کرکے 15 دن کردی،پاکستانی زائرین جن کے پہلے ہی تمام ائیر لائنز نے 30 دن کی واپسی کے ٹکٹ جاری کئے ہیں کافیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
سعودی عرب کا دفاع حرمین شریفین کا دفاع ہے،پاکستان کا بچہ بچہ حرمین کے تحفظ کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرنے کیلئے تیار ہے،ممبران پارلیمنٹ نے کسی سازش کا شکار ہو کر درست فیصلہ نہ کیا تو پاکستانی قوم ہر ... مزید
-
لاہور، سی آئی اے کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈرقارجی ضرارگرفتار،گرفتارثناء اللہ عرف قاری ضرارکاتعلق طالبان سے ہے جودہشتگردی اوربھتہ خوری کے متعددمقامات میں ملوث ہے
-
بیرسٹر علی ظفر ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط پر جسٹس جواد ایس خواجہ کے تحفظات پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں داخل کر دیا ،ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں کہ کسی فریق کی جانب سے جا نبداری کے تھوڑے سے ... مزید
-
پا کستا ن یمن جنگ میں شمولیت کا فیصلہ خود کرسکتا ہے، ہما ری گا ئیڈ لا ئن کی ضرورت نہیں ، امریکا، پاکستان کو اسلحہ فروخت کی منظوری کا بل کانگریس کو بھجوا دیا ہے امید ہے آئندہ تیس دنوں کے اندر یہ منظور ... مزید
-
پاکستان کا جنوبی ایشیاء میں فوجی عدم توازن پر اظہار تشویش ، ہتھیاروں کے عدم پھیلاوٴ کے قوانین پرعدم توجہ کے باعث جنوبی ایشیا میں شورش میں اضافہ ہورہا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مندو ب ملیحہ لودھی ... مزید
-
پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر اب چین کرے گا،امریکی اخبارکا دعوی ، پائپ لائن کی تعمیر کا سمجھوتا چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران طے ہونے کا امکان ہے،ڈیل کے تحت پائپ لائن کی تعمیر کے لیے رقم کا ... مزید
-
ایم کیو ایم ٹکٹ پر انتخاب لڑا تو مہم کو نہیں بلایاگیا ، ایک لاکھ ووٹ نکل آئے، نبیل گبول، غلطی کا احساس ہوا تو استعفی دیدا،ایم کیوایم پہلی دفعہ گھبرائی ہوئی ہے ،شفاف الیکشن ہوئے توتحریک انصاف جیت ... مزید
-
کراچی بار بار آئیں گے پاکستان میں میرے لیے کوئی نوگو ایریا نہیں ، ریحام خان، عمران خان این اے 246 میں انتخابی مشن کے لیے آئے ہیں ۔ جہاں لوگ ہمیں پیار سے بلائیں گے ، وہاں جائیں گے، اہلیہ عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.